-
بلاول بھٹو زرداری کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۶پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریش سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران نے اقوام متحدہ میں منظور ہونے والی قرارداد کو مسترد کر دیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بہانے ایران کے خلاف اقوام متحدہ میں منظور ہونے والی قرارداد کو غیرقانونی اور غیر معتبر قرار دیا ہے۔
-
ایران میں بلوے اور بدامنی کی مغربی حمایت کا سلسلہ جاری
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳ایران میں بد امنی پھیلانے اور بلوا کرنے والوں کی مغربی حمایت کا سلسلہ جاری ہے اور اسی تناظر میں انسانی حقوق کے بہانے کینیڈا کی طرف سے ہر سال پیش کی جانے والی ایران مخالف قرارداد اس بار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منظور کر لی گئی۔
-
پاکستان کے سلسلے میں اقوام متحدہ کا عالمی برادری کو انتباہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ہنگامی خوراک کی امداد جنوری میں ختم ہو جائے گی اور عالمی برادری سے پر زور اپیل کے باوجود صرف ایک تہائی امداد ہی موصول ہوئی ہے۔
-
سلامتی کونسل میں ہند پاک وزرائے خارجہ کے مابین نوک جھونک
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران پر غیر قانونی دباؤ کی مذمت
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تازہ رپورٹ
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۴امریکی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ایران کے بارے میں پیش کی جانے والی رپورٹ میں تہران پر روس کو ڈرون طیارے فراہم کئے جانے کا الزام عائد نہیں کیا گیا ہے۔
-
امریکہ کی تجویز پر قرارداد کی منظوری، سیاسی بدعت اور کڑوا مذاق ہے: ایران
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸ایران نے اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل ایکو ساک کے اجلاس میں اپنے خلاف منظور ہونے والی قرارداد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اُسے قانونی حیثیت سے عاری ایک اقدام اور ایک سیاسی بدعت قرار دیا۔
-
اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی ریلی
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰غیر سرکاری تنظیموں اور حقوق نسواں کے کارکنوں کے ایک گروپ نے آج (بدھ) تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوکر اس بین الاقوامی تنظیم کے خواتین کی حیثیت سے متعلق کمیشن کے متضاد رویے اور دوہرے معیار کی مذمت کی۔
-
دنیا میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتیرس نے دنیا میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا ہے۔