-
امریکی عوام ٹرمپ کو مزید برداشت نہیں کر سکتے: ہیلری کلنٹن
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸امریکہ میں دوہزار سولہ کے صدارتی انتخابات کی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ اب امریکہ میں اتنی توانائی نہیں کہ وہ مزید چار سال ڈونلڈ ٹرمپ کو تحمل کر سکے۔
-
تائیوان میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ شروع
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷تائیوان میں صدر اور عام انتخابات کے لئے ہفتہ کی صبح ووٹنگ شروع ہو گئی۔ انتخابات کے نتائج رات 10 بجے تک سامنے آ جانے کی توقع ہے۔
-
افغان صدارتی انتخابات کے دوران 85 ہلاک: اقوام متحدہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے صدارتی انتخابات کے دوران 85 شہری جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶افغانستان میں صدارتی انتخابات کیلئے آج پولنگ ہو رہی ہے۔
-
افغانستان میں صدارتی انتخابات کے عدم انعقاد پر طالبان کی تاکید
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۴گروہ طالبان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس لحاظ سے کہ افغانستان کے صدارتی انتخابات کے عمل کی غیرملکیوں کی جانب سے حمایت اور نظارت ہو رہی ہے اس لئے یہ گروہ ہرگز اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ انتخابات کامیابی کے ساتھ منعقد ہوں-
-
ٹرمپ کے ہاتھوں رابرٹ مولر رپورٹ میں تحریف پر ڈیموکریٹس کی تشویش
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۶امریکی سینیٹ میں اقلیتی ڈیموکریٹس کے رہنما نے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے دعوے سے متعلق کیس کی تفتیشی رپورٹ کے مضمون میں وائٹ ہاؤس کی مداخلت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایف بی آئی اہلکاروں کے خلاف تحقیقات کا حکم
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۰امریکی وزارت انصاف نے موجودہ امریکی صدر کی انتخابی کمپین میں ایف بی آئی کے اہلکاروں کے نفوذ سے متعلق خبروں کی جانچ پڑتال کی باضابطہ درخواست کی ہے۔
-
روسی شہریوں پر امریکا کے ذریعے فرد جرم
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵امریکی وزارت قانون نے امریکا کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کر کے تیرہ روسی شہریوں اور تین روسی گروپوں پر فرد جرم عائد کر دی ہے جبکہ روس نے اس الزام کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
روس کے ساتھ سازباز کرکے جرم نہیں کیا،ٹرمپ
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سن دوہزار سولہ کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت سے متعلق کیس کے بارے میں تازہ ترین موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے ساتھ رابطے کوئی جرم نہیں ہیں۔
-
امریکی حکومت اور ریپبلکن پارٹی کے درمیان اختلافات میں شدت
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۴امریکی صدر کے عجلت پسندانہ اقدامات، حکومت واشنگٹن اور ریپبلکن اراکین پارٹی کے درمیان اختلافات پیدا ہونے کا باعث بن گئے ہیں۔