-
زیلنسکی نے امریکا کی بے عزتی کی ہے : ڈونلڈ ٹرمپ
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جھگڑے کے بعد یوکرینی صدر زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس سے نکال دیا اور کہا کہ زیلنسکی نے امریکا کی بے عزتی کی ہے اور وہ امن کے لئے تیار نہیں ہیں۔
-
ایران کی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم البانیہ میں سونے کے چار تمغے جیت کر چیمپئن بن گئی
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹ایران کی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم البانیہ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے چار تمغے جیت کر چیمپئن بن گئی۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر ٹرمپ کا اعتراض
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے اچانک انخلاء پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلاء ہولناک تھا۔
-
مصر کی جانب سے غزہ کے بارے میں امریکی و صیہونی منصوبے کی مخالفت
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴مصری حکومت نے غزہ کے انتظامات سنبھالنے کی صیہونی اعلی عہدیدار کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
این ایس اے کے چیٹ رومز میں فحش پیغامات
Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳امریکا کی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی این ایس اے کے چیٹ رومز میں فحش پیغامات میں حصہ لینے کے واقعات پیش آئے ہیں۔
-
امریکہ کی جانب سے ایران کے لئے کوئی پیغام نہیں: عراقچی
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے روسی ہم منصب نے واشنگٹن- ماسکو مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کیا تاہم امریکہ کی جانب سے ایران کے لئے کوئی پیغام نہیں دیا۔
-
ایرانی قوم نے دنیا کی تمام بڑی طاقتوں اور ان کی سازشوں کو ناکام بنا دیا: میجر جنرل حسین سلامی
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق صرف ایک مثال ہے اگر دشمنوں نے سبق نہ سیکھا تو وہ ایران کی حقیقی طاقت کو دیکھ لیں گے۔
-
یورپ کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴ایرانی وزیر خارجہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے اور یقینی طور پر اس عمل میں اتار چڑھاؤ آئیں گے۔
-
ایرانی جہازوں، افراد اور قانونی اداروں پر پابندی عائد کرنے پر مبنی امریکی اقدام کی مذمت
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکومت کی جانب سے ایرانی خام تیل کی فروخت میں ملوث ہونے کے بہانے متعدد جہازوں، افراد اور قانونی اداروں پر پابندی عائد کرنے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
روسی وزیر خارجہ کا تہران دورہ، ایٹمی مذاکرات کے بارے میں ایران کا موقف پوری طرح واضح
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور اور اہم علاقائی و عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔