-
فلسطین اور غزہ کے حوالے سے ریڈیو تہران کا خصوصی پروگرام
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/05/13
-
رفح پر جارح صیہونی حکومت کےحملے کے بارے میں ڈبیلو ایچ او کے سربراہ کا انتباہ
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے خبردار کیا ہے کہ رفح میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کے نتیجے میں انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے-
-
غزہ میں فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں طبی مراکز اور بنیادی و شہری تنصیبات کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
غزہ کی صورتحال پر ڈبلیو ایچ او کی تشویش
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ اونے غزہ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
رفح پر صیہونی فوج کے ممکنہ حملے پر ڈبلیو ایچ او کا اظہار تشویش
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶عالمی ادارہ صحت نے رفح پر صیہونی حکومت کے ممکنہ حملے کو نہایت تشویشناک قرار دیا ہے اور کہا ہے رفح پر ہر طرح کے حملے کے تباہ کن نتائج سامنے آئيں گے۔
-
غزہ میں لاکھوں افراد وبائی امراض میں مبتلا
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴پریس ذرائع نے فلسطینی پناہ گزینوں میں مختلف طرح کی بیماریاں پھیلنے اور اس علاقے میں نہایت المناک صورت حال پیدا ہونے کی خبر دی ہے۔
-
نیوز ڈیسک،پیر08 جنوری
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 08/ 01/ 2024
-
غزہ میں صیہونی وحشيگری کی بابت ڈبلیو ایچ او کا سخت انتباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴عالمی ادارہ صحت نے غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں طبی مراکز اور اسپتالوں پر صیہونی حملوں کے ابتر نتائج اور فلسطینی بچوں کی اموات پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
غزہ کی انتہائی ابتر صورت حال پر عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے غزہ میں فلسطین کی ہلال احمر کے مرکز پر بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو ضمیر کے خلاف قرار دیا اور غزہ میں طبی مراکز کی حفاظت کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ میں متعدی بیماریوں کی بابت بہت زیادہ فکر مند ہوں، ڈبلیو ایچ او کے سربراہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴عالمی ادارۂ صحت، ڈبلیو ایچ او، کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریاسس نے کہا ہے کہ میں غزہ میں متعدی بیماریوں کی بابت بہت فکر مند ہوں، لاکھوں افراد بیمار ہیں۔