-
صنعا سمیت یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے فضائی حملے
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴امریکا نے یمن پر اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دارالحکومت صنعا سمیت کئی علاقوں پر فضائی حملے کئے ہیں۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر تازہ حملے کئے ہیں: یحیی سریع
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر نئے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر امریکا کی 22 بار بمباری
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴امریکہ نے یمن پر اپنے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے منگل کی صبح مختلف علاقوں پر 22 بار بمباری کی ہے۔
-
تل ابیب میں فوجی ٹارگٹ پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بريگيڈیئر جنرل یحیی سریع کی جانب سے ایک بیان جاری ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ یافا (تل ابیب) پر میزائل داغے گئے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین پر میزائل حملہ، خطرے کے سائرن بج گئے
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵صہیونی میڈیا نے آج یمن سے میزائل حملے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں خطرہ کے سائرن کی آوازیں سنے جانے کی خبر دی ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کو کامیاب قرار دیا ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کے بارے میں کہا کہ آپریشن کامیاب رہا اور اس ہوائی اڈے پر پروازیں آدھے گھنٹے کے لیے روک دی گئیں۔
-
علاقے کو بدامنی سے روکنے کے لئے اسلامی اور علاقائی ممالک کو اجتماعی اقدام کرنا چاہئے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جاری مظالم کی مذمت کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے جرائم اور بدامنی کو پورے علاقے میں پھیلنے سے روکنے کے لئے اسلامی اور علاقائی ممالک کے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ کا صیہونی اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳یمن کی عوامی مزاحمتی تحریک انصار اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صہیونی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ٹرمپ اتحادیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی، زیلنسکی کی بے عزتی سے عبرت حاصل کریں
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰ٹرمپ نے اتحادیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی اب اتحادیوں کو چاہئیے کہ وہ زیلنسکی کی بے عزتی سے عبرت سبق حاصل کریں۔
-
یمن نے کس کے کہنے پر صیہونی بحری جہاز کے عملے کو آزاد کردیا ؟
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹یمن نے ایک ضبط شدہ صیہونی بحری جہاز کے عملے کو، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آزاد کردیا۔