Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷ Asia/Tehran
  • زاہدان کو ئٹہ ریلوئے لائن کے ذریعے برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

زاہدان کوئٹہ ریلوے لائن کے ذریعے سامان اور مصنوعات کی برآمدات میں گذشتہ سال کی بہ نسبت ایک سو چھبیس گنا اضافہ ہوا ہے

ایران کے جنوب مشرقی ریلوے کے ڈائریکٹر جنرل مجید ارجونی نے کہا ہے کہ رواں ایرانی سال کے پہلے چار مہینے میں گذشتہ برس اسی مدت کے مقابلے میں ایران کے شہر زاہدن سے پاکستان کے شہر کوئٹہ کے درمیان واقع ریلوے لائن کے ذریعے برآمدات میں ایک سوچھبیس گنا اضافہ ہوا ہے - ان کا کہنا تھا کو جو سامان برآمد کئے گئے ہیں ان میں زیادہ تر سیمینٹ ، تارکول، سیلفر اور فوٹس آئل شامل ہیں -

ٹیگس