Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲ Asia/Tehran
  • ایران کے خلاف امریکی پابندیاں! ۔ کارٹون

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نئے دور کے آغاز کے ساتھ ہی امریکہ نے آٹھ ممالک کو ایران سے تیل خریدنے کی محدودیت سے مستثنیٰ رکھا ہے جن میں چین، ہندوستان، جنوبی کوریا اور جاپان بھی شامل ہیں!

ٹیگس