Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۶ Asia/Tehran
  • کاغذی اتحاد سے حقیقی اتحاد تک + کارٹون

ایران، روس اور چین کا اتحاد، امریکا کے لئے خوفناک خواب بن گیا ہے۔ ایران، روس اور چین کی بحریہ نے بحر ہند اور بحیرہ عمان میں مشترکہ فوجی مشقیں کرکے امریکا کی نیندیں حرام کر دیں۔

امریکا یہ سوچ سوچ کر پریشان ہے کہ وہ ایک سمندری اتحاد بنانے کی بات کر رہا تھا اور اس لئے اس نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے خوب رقم بھی وصول کی لیکن اس کا اتحاد صرف کاغذ تک ہی محدود رہا لیکن ایران، روس اور چین نے ایک حقیقی اتحاد بنا کر اس کے سارے منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔

 

ٹیگس