Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶ Asia/Tehran

دشمن چاہتا ہے کہ 22 بہمن (یعنی یومِ انقلاب) بھُلا دیا جائے۔ آپ 22 بہمن کو حد درجہ عظمت کے ساتھ منائیں۔ 

قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای:

(دنیا کو) یہ دِکھا دیں کہ قوم ہمیشہ اِس تہوار کو زندہ رکھے گی، دِکھا دیں کہ یہ قوم اِس انقلاب کو چھوڑنے پر راضی نہیں ہوگی۔ دِکھا دیں کہ جس طرح جنگ کے میدان میں مزاحمت کا مظاہرہ کیا تھا، زندگی کے میدان میں بھی دشمن کا مذاق اڑائیں گے۔

ٹیگس