خبریں
-
یمنی فوج کے ترجمان : ہم نے صیہونی حکومت کے خلاف کامیاب ڈرون آپریشن انجام دیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں صیہونیوں کے دو اہداف پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
نیپال : نو منتخب وزير اعظم کے خلاف بھی مظاہرہ شروع
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲نیپال کی نئی عبوری حکومت کے خلاف آوازیں اٹھنے اور نومنتخب وزیر اعظم کارکی کے خلاف نعرے بازی اور عوامی احتجاج کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
-
ایران و پاکستانی اقتصادی کمیشن، دس بلین ڈالر کے تجارتی روڈ میپ کی تیاری پر اتفاق
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲ایران پاکستان مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس آج تہران میں منعقد ہوا جس میں آئندہ تین ماہ کے دوران دس بلین ڈالر کے تجارتی روڈ میپ کو تیار کرنے کے عزم کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
تہران کے ساتھ علاقائی، تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے لئے اسلام آباد کی آمادگی
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸پاکستان کے وزیر تجارت نے ایران کے ساتھ اقتصادی، تجارتی اور علاقائی تعاون میں فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام ملت ایران کے ساتھ کھڑے ہیں اور رفاہ، سلامتی اور ترقی پر مبنی مشترکہ مستقبل کے خواہشمند ہیں ۔
-
صدر پزشکیان عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے دوحہ پہنچے
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں عالم اسلام میں اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو صیہونی حکومت کے ساتھ سبھی شعبوں میں روابط ختم کرلینا چاہئے-
-
اگر اسنیپ بیک فعال کیا جائے تو ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان سمجھوتہ ختم ہوگا؛ ایران
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان نئے سمجھوتے پر اس شرط پر عمل ہوگا کہ اسنیپ بیک فعال نہ کیا جائے۔
-
اسرائیل اور شام کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی امریکی کوششیں؛ جریدے نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱نیشنل انٹرسٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس صیونی حکومت کے ساتھ شام کے روابط کی برقراری کے ذریعے، امریکی، اسرائیلی اور عرب اتحاد قائم کرکے، ایران کے اثرورسوخ کا مقابلہ کرنا چاہتا ہے۔
-
پاکستان: صوبہ سندھ میں سیلاب اپنی پوری شدت کے ساتھ جاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷پاکستان کے صوبہ سندھ میں سیلاب اپنی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
دوحہ میں ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶دوحہ میں منعقد ہونے والے اسلامی اور عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صیہونی حکومت کے مقابلے میں مسلمان ممالک کی حفاظت کے لئے فوجی اتحاد تشکیل دینے کا مطالبہ؛ عراقی وزیر اعظم
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳عراقی وزیراعظم نے قطر پر صہیونی جارحیت کے بعد مسلمان ممالک کی حفاظت کے لئے فوجی اتحاد تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔