Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۰ Asia/Tehran
  • دفاع مقدس میوزیم میں  نوروزی مسافر

فوٹو گیلری

ایران کے دارالحکومت تہران میں باغ موزہ یعنی میوزیم، اسلامی انقلاب اور دفاع مقدس کے دوران ایران کے غیور عوام کی جانب سے کارناموں کی یاد کو تازہ کرتا ہے۔ اس میوزیم کے ساتھ ساتھ 18 ایکٹر پر باغ کتاب، قومی لائبریری، باغ هنر، ثقافتی سینٹرز، تهرانسرای قرآن اور مصلی بزرگ امام خمینی (ره)  ہے۔ جو اسلامی انقلاب،ایرانی عوام کی فداکاریوں اور شہداء اور جانبازوں کے کارکناموں کی یاد تازہ کرتے ہیں۔ یوں تو ان تاریخی مقامات کو دیکھنے کا سلسلہ سال بھر جاری رہتا ہے تاہم عید نوروز کے موقع پر بڑی تعداد میں لوگ ان مقامات کو دیکھنے کیلئے ایران کے دور دراز کے علاقوں سے آتے ہیں۔

 

ٹیگس