Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰ Asia/Tehran
  • رہبرانقلاب کا 'مادرانقلاب' کے فرزندوں سے خطاب - تصاویر

ایران کے شہرقم المقدسہ کے ہزاروں شہریوں نے بدھ کے روز تہران کے حسینیہ امام خمینی رح میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ نو جنوری کی تاریخ ساز تحریک کے یادگار دن کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کو انقلاب کا مرکزی شہر اور مادر انقلاب قرار دیا۔

 

U.S. officials aren't mad, they're first-rate idiots: Ayatollah Khamenei

Jan 9, 2019

 

ٹیگس