Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۵ Asia/Tehran
  •   رہبرانقلاب اسلامی کی شرکت سےحضرت فاطمه زہرا (س) کی شهادت کی مناسبت سےدوسری مجلس

فوٹو گیلری

 حضرت فاطمه زہرا (س) کے ایام شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ کل رات بھی جاری رہا اور رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای کی موجودگی میں حسینیه امام خمینی(ره) دوسری مجلس ہوئی جس میں ایران کے اعلی حکام اورعوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ٹیگس