Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸ Asia/Tehran

ولی امرِمسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکی فوجی اڈّوں پر حملے اور قوم کی تاریخی بیداری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟

امریکہ شیطان اکبر نے کہاں کہاں مقاومت کے ہاتھوں مار کھائی؟

امریکی اڈّوں پر میزائل حملے کے لیے کونسی چیز قوّت محرکہ بنی؟

امریکہ پر یہ کاری ضرب کس نوع کی ضرب تھی؟

اِس ضرب کا سب سے بڑا نتیجہ کیا نکلا؟

کیا امریکی پابندیاں، اُس پر میزائل حملوں کی تلافی کرسکتی ہیں؟

دنیا کی جابر و متکبّر طاقت کے مُنہ پر طمانچہ کس چیز کی نشاندہی کرتا ہے؟ 

ٹیگس