-
رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۰:۵۲ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات کے باوجود رہبر انقلاب اسلامی نے حسب روایت مجلس عزا میں شرکت کی اور دشمن کے پروپیگنڈے کو خاک میں ملا دیا۔
-
تہران میں شہدائے اقتدار کا جلوس جنازہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملوں میں درجہ شہادت پر فائز ہونے والے شہدائے وطن کا جلوس جنازہ آج سنیچر 28 جون کی صبح تہران کے انقلاب اسکوائر سے آزادی اسکوائر کی جانب نکالا گیا۔
-
اصفہان، اسرائیل پر کامیاب میزائل حملوں پر رات گئے عوام کا جشن
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱اصفہان میں شہریوں کی بڑی تعداد نے امام حسین اسکوائر پر جمع ہوکر صہیونی حکومت کے خلاف وعدہ صادق 3 آپریشن کے تحت میزائل حملوں پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔
-
مشہد میں 31 ویں ایران نیوکلیئر کانفرنس کا آغاز
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷ایران کے شہر مشہد مقدس میں آج 31 ویں ایران نیو کلیئر کانفرنس باضابطہ طور پر شروع ہوگئی ہے
-
ایران کی نینوٹیکنالوجی کی ٹیم نے ملائیشیا میں بھی اپنا لوہا منوا لیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۳ایران کی اصفہان پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی کی ٹیم نے ملائیشیا کے نینوٹیکنالوجی کے دوسرے اولمپیاڈ (INO 2024) کا گولڈ میڈل اور "بہترینوں کے بہترین" کا ایوارڈ جیت لیا
-
ایران کا اسرائیل کو انتباہ: اگر ہماری شخصیات اور مفادات پر حملہ کرو گے تو ہم تم پر حملہ کریں گے جیسا کہ اس سے پہلے کر چکے ہيں
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نےاصفہان میں شہید عباس نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں کہا کہ دشمن کا یہ خیال غلط ہے کہ عظیم شخصیات کی شہادت سے تحریکیں اور استقامتیں دم توڑ دیں گي ۔
-
ایران: اصفہان میں شہید جنرل عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹بیروت میں سید استقامت سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب کے فوجی مشیر اعلی شہید جنرل عباس نیلفروشان، عظیم الشان تشییع جنازہ کے بعد اپنے آبائی وطن اصفہان میں سپرد خاک کردیئے گئے
-
سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے مجاہد نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں عوام کا سونامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴بیروت میں سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی اعلی فوجی مشیر جنرل شہید عباس نیلفروشان کی تشییع جنازہ تہران اور قم کے بعد مشہد المقدس میں انجام پائی۔
-
سید حسن نصراللہ کے ساتھ شہید ہونے والے مجاہد نیلفروشان کی کربلائے معلی، نجف اشرف اور مشہد مقدس میں تشییع جنازہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ لبنان میں شہید ہونے والے اعلی کمانڈر شہید عباس نیلفروشان کے جسد خاکی کو کربلائے معلی اور نجف اشرف میں تشییع کے بعد اصفہان میں دفن کیا جائے گا۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات میں وقفہ آنے کی وجہ سامنے آ گئی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں تین یورپی ملکوں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران کے خلاف قرار داد پیش کئے جانے کے امکان کے حوالے سے رافائل گروسی نے کہا ہے کہ وہ سیاسی فیصلوں کے تعلق سے غیر جانبدار ہیں اور ایران کی آئندہ حکومت کے ساتھ اعلی سطح پر افہام و تفہیم میں دلچسپی رکھتے ہیں۔