-
ہینگزوایشیائی گیمز: اسکیٹنگ میں عالمی ریکارڈ ایرانی خاتون کھلاڑی کے نام
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴ہینگزوایشیائی گیمز میں فری اسٹائل اسکیٹنگ میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔
-
المصطفی بین الاقوامی ایوارڈ کی تقریب
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷المصطفی بین الاقوامی ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر عالم اسلام کے درمیان سائنس و ٹیکنالوجی میں تجربات کا تبادلہ عمل میں آیا۔
-
مصطفی ایوارڈ ایک ایرانی اور 4 غیرایرانی سائنسدانوں اور دانشوروں کے نام
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ایک ایرانی اور چار غیر ایرانی سائنسدانوں اور دانشوروں نے "مصطفی ایوارڈ" کا پانچواں ایڈیشن اپنے نام کرلیا۔
-
ہندوستان کی لال پری اصفہان میں
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۴ہندوستانی سیاحوں کی گاڑی لال پری ایران میں اپنی سیاحت جاری رکھتے ہوئے شہر اصفہان پہنچ گئی۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے تعلقات سیف گارڈ معاہدے اور این پی ٹی کی بنیاد پر استوار ہیں: محمد اسلامی
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور آئی اے ای اے کے تعلقات سیف گارڈ معاہدے اور این پی ٹی کی بنیاد پر استوار ہیں۔
-
اصفہان: چہل ستون محل بنا ایرانی دستکاری کا میزبان
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴ایران کے اصفہان شہر کے خوبصورت تاریخی محل چہل ستون میں، ایرانی دستکاری کی نمائش کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مجسمہ سازی کا بین الاقوامی سمپوزیم ایران میں جاری
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۵مجسمہ سازی کا بین الاقوامی سمپوزیم ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں جاری ہے۔
-
ایران صیہونی حکومت کی دھمکی یا غلط اقدام کا مناسب وقت پر فیصلہ کن جواب دے گا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین کے نام الگ الگ خط میں کہا ہے کہ تہران اپنی قومی سلامتی کا دفاع اور صیہونی حکومت کی طرف سے کسی بھی دھمکی یا غلط اقدام کا مناسب وقت اور جگہ پر فیصلہ کن جواب دینے کا اپنا جائز اور قانونی حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
اسلامی نظام اور اقدار کی حمایت میں خواتین کا عظیم الشان اجتماع (ویڈیو/تصاویر)
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱ایران کے ثقافتی دارالحکومت اور تاریخی شہر اصفہان میں ایک عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں خواتین اور بچیوں نے اکٹھا ہو کر نظام اسلامی، حجاب اور دینی اقدار کی پاسداری پر زور دیا۔
-
اصفہان کے واقعے میں ملوث دہشت گرد عناصر گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷ایران کے سیکورٹی اداروں نے اصفہان کے دہشتگردانہ حملے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔