-
سعودی اتحاد نےیمن کا 120 ملین بیرل تیل ہتھیا لیا: عبدالملک الحوثی
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے صدر عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد نے یمن کا 120 ملین بیرل تیل ہتھیا لیا ہے۔
-
ایران نے کی یمن کی جنگ اور اس ملک کی ناکہ بندی ختم کرنے پرتاکید
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے جنگ یمن اور اس ملک کی ناکہ بندی ختم کرنے پر زور دیا ہے۔
-
سعودی نائب وزیردفاع کے دعوے پر انصاراللہ کا ردعمل
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰سعودی نائب وزیردفاع کے اس دعوے کے بارے میں کہ یمن کی سالویشن حکومت نے فائربندی کی جو پیشکش کی ہے اس پر ریاض کا نظریہ مثبت ہے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ وہ عملی میدان میں یہ ثابت کرے کہ وہ فائربندی کا احترام کرتا ہے
-
اقوام متحدہ نے قیدیوں کی رہائی کا خیرمقدم کیا
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارتین گریفیتس نے یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے سعودی اتحاد کے کچھ قیدیوں کو رہا کئے جانے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے 2000 فوجی گرفتار
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹یمنی فوجی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے 2000 سے زائد فوجیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
یمن کے بارے میں ایرانی موقف کی قدر دانی
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۶یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے یمن کی حمایت میں رہبرانقلاب اسلامی، حکومت ایران اور ایرانی عوام کے موقف کی قدر دانی کی ہے ۔دوسری طرف جارح سعودی اتحاد کی تازہ جارحیت میں دسیوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے جبکہ عسیر سیکٹر پر جارح سعودی فوجیوں کو یمنی فوجیوں سے سنگین شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کو انصاراللہ کا انتباہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱یمن کی تحریک انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر متحدہ عرب امارات کی جارحیت کا سلسلہ جاری رہا تو اسے خطرناک نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل اورعرب حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴لبنان کی انقلابی اورعوامی تحریک حزب اللہ نے اسرائیل اور اس کے حامی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
سعودی عرب اور جنوبی عبوری کونسل کے درمیان مذاکرات
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۱سعودی عرب کے حکام سے مذاکرات کے لئے عیدروس الزبیدی کی قیادت میں جنوبی یمن کی عبوری کونسل کا ایک وفد ریاض کے دورے پر ہے-
-
تہران میں بحران یمن کے بارے میں اہم اجلاس
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳تہران میں بحران یمن کے سیاسی حل کے بارے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔