-
جموں و کشمیر میں فوجی جوانوں کی گاڑی کھائی میں گری، 10 کی موت، کانگریس نے کیا اظہار رنج و غم
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک المناک حادثہ پیش آیا ہے۔ اطلاع کے مطابق، ایک فوجی گاڑی کھائی میں گر گئی جس کی وجہ سے 10 فوجیوں کی موت کی خبر ہے۔
-
اسپین: ٹرین حادثے میں 24 افراد ہلاک
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۲اسپین میں ہونے والے ایک ٹرین حادثے میں 24 افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: 2 سڑک حادثات، 23 افراد جاں بحق
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷پاکستان میں آج 2 سڑک حادثات میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
تھائی لینڈ: مسافر ٹرین پر کرین گرنے سے 22 افراد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۱تھائی لینڈ میں ایک مسافر ٹرین پر کرین گرنے سے کم سے کم 22 افراد کے مرنے کی خبر ہے۔
-
انڈونیشیا: سیلابی ریلے میں 14 افراد بہہ گئے
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۱انڈونیشیا کے صوبہ شمالی سولاویسی میں شدید بارش کے بعد سیلابی ریلے میں 14 افراد بہہ گئے ہیں۔
-
ہندوستان: ایک اور ٹرین حادثہ، چلتی ٹرین میں لگی آگ، ایک کی موت
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲پیر کو علی الصبح جب زیادہ تر مسافر گہری نیند میں تھے، اسی وقت ریل کا ایک سفر بھیانک حادثے میں بدل گیا۔ آندپھرا پردیش کے اناکاپلی ضلع میں دوڑ رہی ٹاٹا۔ارناکلم ایکسپریس اچانک آگ کے شعلوں میں گھر گئی۔ کچھ ہی منٹوں میں ٹرین میں افراتفری مچ گئی، کوچ میں دھواں بھر گیا اور ایک بزرگ کی موت ہوگئی۔
-
ایران کی طرف سے طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ کی موت پر تعزیت اور اظہار ہمدردی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انقرہ میں لیبیا کے طیارہ حادثے اور لیبیا کے فوجی سربراہ کے جاں بحق ہونے پر لیبیا کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش ہے۔
-
لیبیا کے فوجی سربراہ اور چار دیگر افسران طیارہ حادثے میں جاں بحق
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱ترکیہ میں ہونے والے نجی طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ، چار دیگر اعلیٰ افسران اور عملے کے تین ارکان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: آسام میں بھیانک ٹرین حادثہ، 8 ہاتھیوں کی درد ناک موت، کئی ڈبے پٹری سے اترے
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶ہندوستان کی ریاست آسام میں ایک مسافر ٹرین کے ہاتھیوں کے ایک جھنڈ سے ٹکراجانے کے نتیجے میں آٹھ ہاتھی ہلاک اور ٹرین کے کئی ڈبے پٹری سے اتر گئے۔
-
امریکہ: طیارہ حادثے میں 7 افراد ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۹امریکی ریاست نارتھ کیرولینا میں ہونے والے طیارہ حادثے میں 7 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔