SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حادثہ

  • پاکستان: پشاور میں ایک اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچّے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق

    پاکستان: پشاور میں ایک اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچّے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق

    Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷

    پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور کے علاقے دیر کالونی میں 3 منزلہ نجی اسکول کی چھت گرنے سے ایک خاتون ٹیچر اور 34 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔

  • امریکہ: ریاست وسکونسن میں طیارہ حادثہ، 6 افراد کی موت

    امریکہ: ریاست وسکونسن میں طیارہ حادثہ، 6 افراد کی موت

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۶

    امریکی ریاست وسکونسن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ منگل کی رات 13 اکتوبر کو ساؤک کاؤنٹی کے علاقے ڈی لونا میں پیش آیا۔

  • پاکستان: ملتان میں ٹرین حادثہ، رحمان بابا ایکسپریس کی تمام بوگیاں پٹری سے اتریں، 6 افراد جاں بحق

    پاکستان: ملتان میں ٹرین حادثہ، رحمان بابا ایکسپریس کی تمام بوگیاں پٹری سے اتریں، 6 افراد جاں بحق

    Oct ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۰

    میڈیا رپورٹ کے مطابق ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی تمام 15 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

  • پاکستان: کوئٹہ کے قریب فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ حاں بحق

    پاکستان: کوئٹہ کے قریب فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ حاں بحق

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے قریب پاکستانی فوج کا مشاق تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، طیارے پر موجود دونوں پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔

  • جبوتی کے ساحل پر کشتی غرقاب: کم از کم 109 افراد ہلاک

    جبوتی کے ساحل پر کشتی غرقاب: کم از کم 109 افراد ہلاک

    Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶

    اقوام متحدہ کی ایک ایجنسی نے اتوار 11 اکتوبر کو بتایا کہ 8 اور 9 اکتوبر کی رات جبوتی کے ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 109 تارکین وطن ہلاک ہوگئے جن میں 15 بچے بھی شامل ہیں۔

  • فرانسیسی حکومت انسانی حقوق کے صرف دعوے نہ کرے، عملی اقدام بھی کرے: ایرانی وزارتِ خارجہ

    فرانسیسی حکومت انسانی حقوق کے صرف دعوے نہ کرے، عملی اقدام بھی کرے: ایرانی وزارتِ خارجہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے مظاہرین کے خلاف فرانسیسی سیکورٹی اہلکاروں کے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے، انسانی حقوق اور آزادی کے اصولوں کی پاسداری کا مطالبہ کیا ہے۔

  • روس: فوجی طیارہ حادثے میں 6 افراد ہلاک

    روس: فوجی طیارہ حادثے میں 6 افراد ہلاک

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۵

    اطلاعات کے مطابق روس کے مشرقی علاقے میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، اس حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • ہندوستان: دہلی سے متصل علاقے نوئیڈا میں بس میں آگ لگنے سے 9 افراد زندہ جل گئے، صدرِ جمہوریہ اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس

    ہندوستان: دہلی سے متصل علاقے نوئیڈا میں بس میں آگ لگنے سے 9 افراد زندہ جل گئے، صدرِ جمہوریہ اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس

    Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۵

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سے متصل اترپردیش کے علاقے گریٹر نوئیڈا میں یمنا ایکسپریس وے پر بدھ کی دیر رات خوفناک حادثہ پیش آیا۔ سیاحوں سے بھری بس میں آگ لگنے سے 9 افراد زندہ جل گئے۔

  • سوڈان: سونے کی کان اچانک منہدم، کم از کم 60 افراد ہلاک

    سوڈان: سونے کی کان اچانک منہدم، کم از کم 60 افراد ہلاک

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷

    سوڈان میں سونے کی ایک کان اچانک منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • جنوبی شام میں شدید جھڑپیں ،3 سیکیورٹی  اہل کار ہلاک

    جنوبی شام میں شدید جھڑپیں ،3 سیکیورٹی  اہل کار ہلاک

    Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷

    شامی کے ذرائع ابلاغ نے اس ملک کی  فوج اور ایک مسلح گروہ کے درمیان صوبہ درعا کے شمال میں شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ۸ hours ago
  • جغرافیائی محدودیت کے بغیردشمن کو جواب دینے کی حکمت عملی، مکمل انسدادی قوت کا باعث: سپاہ کے ترجمان حسین محبی

  • Video |

    مسلط کردہ جنگ اور اس دوران جرائم پر قانونی کارروائی کا تہران میں باضابطہ آغاز ، ایک رپورٹ

  • تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

  • انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS