-
ونزویلا کیا بنے گا امریکہ کے لئے دوسرا ویتنام؟ کیا فرق ہے عرب اور جنوبی امریکہ کے حکام میں ؟ عرب صحافی کا دھماکہ خیز تجزيہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸عبد الباری عطوان عرب دنیا کے بے حد معروف اور سینیئر تجزیہ نگار ہیں۔ لندن سے شائع ہونے والے اخبار " رای الیوم " میں ان کا ایک مقالہ کافی وائرل ہو رہا ہے۔
-
امریکہ: 20 ریاستوں نے صدر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵امریکہ کی 20 ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایچ 1 بی ویزے پر بہت زیادہ فیس عائد کئے جانے کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
-
دنیا کے مختلف خطوں میں سپر فلو کی لہر، اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵دنیا کے مختلف خطوں میں سپر فلو کی لہر کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا۔
-
جسمانی توانائی میں اضافے اور اچھی نیند کیلئے اخروٹ کھانے کا بہترین وقت کونسا ہے؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶اخروٹ صحت کے لیے ایک بہترین گری ہے جس کے کھانے سے جسم کو متعدد فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
-
ورزش یا نیند؟ صحت کیلئے اصل ترجیح کیا ہے
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸اچھی صحت کے لیے نیند اور ورزش دونوں کو اہم قرار دیا جاتا ہے۔
-
کھجور: صحت کے 6 حیرت انگیز فوائد
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۸کھجوریں سارا سال آسانی سے دستیاب ہوتی ہیں اور اس کی متعدد اقسام ہوتی ہیں۔
-
ملک میں 24 فی صد سے زیادہ ایجادات خواتین کے ذریعہ انجام پاتی ہیں، عالمی اوسط 14 سے 17 فی صد: صدرِ ایران کی معاون زہرا بہروز آذر
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰خواتین اور خاندانی امور میں صدرِ ایران کی معاون زہرا بہروز آذر نے کہا ہے کہ ملک میں 24 فی صد سے زیادہ ایجادات خواتین کے ذریعہ انجام پاتی ہیں۔
-
چاول کا پانی آپ کے لیے کتنا مفید ثابت ہوسکتا ہے؟
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۹چاولوں کو پکانے کے لیے پانی میں بھگویا جاتا ہے اور پھر اس پانی کو پھینک دیا جاتا ہے۔
-
پیٹ کی ضدی چربی سے نجات چاہتے ہیں؟ یہ 2 آسان عادات اپنائیں
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸حالیہ برسوں میں تحقیقی رپورٹس سے ثابت ہوا ہے کہ پیٹ اور کمر کے گرد اضافی چربی یا توند متعدد دائمی امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے۔
-
رونے کے بعد سکون کیوں ملتا ہے؟ کیا رونے والے کمزور ہوتے ہیں؟ ریسرچ کے نتیجے چونکانے والے ہيں
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹ہم رونے کے بعد اچانک پرسکون ہو جاتے ہیں لیکن ہمارے جسم کے اندر ایسا کیا ہوتا ہے کہ غم کی جگہ سکون لے لیتا ہے؟ سائنس کے پاس اس سوال کا ایک حیرت انگیز جواب ہے۔