-
آسمان سے برستی آگ سے بچنا ہے تو سونف کا کریں خوب استعمال، فائدے جان کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران!
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۴سونف اپنے خوشبودار ذائقے اور صحت کے بے شمار فوائد کے لیے مشہور تو ہے ہی تاہم یہ گرمیوں کے موسم میں بھی بہت فائدہ مند ہے۔
-
جسم میں آئرن کی کمی ظاہر کرنے والی عام علامات
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳جسم میں آئرن کی کمی، یہ بہت عام مسئلہ ہے
-
کیا ذیابیطس میں مبتلا افراد آم کا استعمال کر سکتے ہیں؟
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۸موسمِ گرما کی آمد کے ساتھ ہی ہم میں سے اکثر افراد کو بس اس بات کا انتظار رہتا ہے کہ میٹھے اور رسیلے آم کب بازار میں دستیاب ہوں گے۔
-
بین الاقوامی اداروں اور عالمی عدالت انصاف سے حماس کا مطالبہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲فلسطین کی تحریک حماس نے دنیا کے تمام بین الاقوامی اداروں اور عالمی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کریں۔
-
غزہ کے بچے غذائی سلامتی سے محروم: یونیسف
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱اقوام متحدہ نے جمعرات کو غزہ میں بچوں کے خلاف جاری جنگ و جارحیت پر سخت خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ غزہ کے سارے بچے غذائی سلامتی سے محروم ہیں۔
-
گرم موسم میں روزانہ کتنا پانی پینا ضروری ہے؟
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲پانی صحت کے لیے بہت اہم ہوتا ہے.
-
شدید گرمی میں اپنی صحت کا رکھیں خیال، ان آٹھ پھلوں کو اپنی خوراک میں ضرور کریں شامل
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے کئی خطے انتہائی درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہیں جس سے گرمی سے متعلق صحت کے سنگین مسائل کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اس حوالے سے کئی اقسام کی خوراک جسم کو قدرتی طور پر ٹھنڈا رکھنے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
-
غزہ کی صورتحال پر ڈبلیو ایچ او کی تشویش
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ اونے غزہ کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
رمضان المبارک: صحت بخش عذائیں اور مشروبات
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۷رمضان المبارک میں سحر و افطار کے موقع پر صحت بخش غذاؤں اور مشروبات کا استعمال کیا جائے۔
-
طب اور صحت سے متعلق اہداف کو آگے بڑھانے میں ایران کا موثر کردار
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸شنگھائی تعاون تنظیم کے ہیڈ آفس کے ڈپٹی سیکریٹری نے اس تنظیم میں اسلامی جمہوریہ ایران کی رکنیت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے شنگھائی تعاون تنظیم کے طب اور صحت سے متعلق اہداف کو آگے بڑھانے میں ایران کے کردار کو موثر قرار دیا ہے۔