-
ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵آج ایران پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ اپنے تمام تر مذہبی جوش و جذبے کے ہمراہ منائی جا رہی ہے۔
-
عید کے دن بھی فلسطینیوں کے سروں پر دہشتگرد اسرائیل نے برسائے بم، متعدد شہید و زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲غزہ میں صیہونی حکومت کی بمباری میں پانچ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
عید الاضحی اور عید غدیر کے مبارک موقع رہبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں لوگوں کو دیا بہترین تحفہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷ایران کی عدلیہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 2654 افراد کی سزا ختم یا کم کئے جانے کی تجويز کو منظوری دے دی ہے ۔
-
اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ کو علی باقری کا تہنیتی پیغام
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸ایران نے عید الاضحی کے موقع پر اسلامی ملکوں کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں فلسطین کے مظلوم عوام کو یاد کیا ہے۔
-
کراچی میں عید الاضحی کی تیاری
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
عیدالاضحی کے موقع پر اسماعیل ہنیہ کا اہم پیغام، دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ پٹی کے بارے میں کسی بھی قسم کا سمجھوتہ چار بنیادوں پر مشتمل ہونا چاہیے۔
-
عیدالاضحی کے موقع یمن کا فلسطینی قوم کو بڑا تحفہ، صیہونی دشمن کے جہازوں کو نشانہ بناتے رہیں گے: انصاراللہ یمن
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں فلسطینی قوم کی حمایت جاری رکھنے اور صیہونی دشمن کے جہازوں کو نشانہ بنانے پر زور دیا۔
-
سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج عیدالاضحی، ایران، ہندوستان اور پاکستان میں پیر کو منائی جائے گی
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج بروز اتوار عیدالاضحی منائی جارہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔
-
مناسک حج کا آغاز، حجاج کی منیٰ روانگی، فضا لبَّيك اللّهمّ لبَّيك کی صداؤں سے گونج اُٹھی
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
-
ایران اور پاکستان میں ذی الحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 17 جون کوہوگی
Jun ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۴سعودی عرب میں کل ذی الحج کا چاند نظر آ یا تھا۔