• ایرو اسپیس نیشنل پارک، ایرانی ساخت کے آلات حرب کا شاندار مجموعہ۔ ویڈیو

    ایرو اسپیس نیشنل پارک، ایرانی ساخت کے آلات حرب کا شاندار مجموعہ۔ ویڈیو

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹

    ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایرو اسپیش نیشنل پارک جہاں ایرانی ساخت کے مختلف اور جدید ترین جنگی وسائل اور آلات حرب سے یکجا آشنا ہوا جا سکتا ہے۔ ایرانی و غیر ایرانی سیاحوں کے درمیان اس پارک کو خاصی مقبولیت حاصل ہے۔

  • پہلی خاتون جو چاند پر قدم رکھےگی۔ ویڈیو

    پہلی خاتون جو چاند پر قدم رکھےگی۔ ویڈیو

    Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱

    یاسمین مقبلی نامی ایک ایرانی نژاد امریکی خاتون جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ پہلی خاتون ہوں گی جو عنقریب چاند پر قدم رکھیں گی۔

  • اسپیس ایکس کی عمودی لینڈنگ ناکام رہی

    اسپیس ایکس کی عمودی لینڈنگ ناکام رہی

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷

    سیٹیلائٹ کو خلا میں لے جانے کی صلاحیت کے حامل اسپیس ایکس کے تیار کردہ ایس این ۸ راکٹ کو عمودی لینڈنگ کے لئے آزمایا گیا مگر یہ تجربہ کامیاب نہیں ہو سکا۔ راکٹ لینڈنگ کے وقت عمودی شکل میں ضرور آگیا تھا تاہم زمین کے قریب آتے ہی اچانک پھٹ پڑا اور تباہ ہو گیا۔ یہ تجربہ اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ بتایا جاتا ہے۔

  • خلا میں ورزش+ ویڈیو

    خلا میں ورزش+ ویڈیو

    Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸

    سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خلا باز یا خلا نورد خلائی جہاز میں ورزش کرتا نظر آ رہا ہے۔

  • ہندوستانی سٹلائیٹ کارٹوسیٹ تھری فضاء کی جانب روانہ

    ہندوستانی سٹلائیٹ کارٹوسیٹ تھری فضاء کی جانب روانہ

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴

    ہندوستانی خلائی ادارے اسرو نے آج تیسری نسل کے عصری سٹلائیٹ کارٹوسیٹ3کوکامیابی کے ساتھ فضاء میں چھوڑدیاہے۔

  • بوئینگ 737 میکس کی پرواز پر پابندی برقرار

    بوئینگ 737 میکس کی پرواز پر پابندی برقرار

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۶

    امریکا کی دو فضائی کمپنیوں نے بوئنگ سات سو سینتس کی پروازوں کی منسوخی کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا ہے۔

  • فضائی حدود کی بندش پرہندوستان نے کیا پاکستان  سے احتجاج

    فضائی حدود کی بندش پرہندوستان نے کیا پاکستان سے احتجاج

    Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰

    ہندوستان نے صدر رام ناتھ کووند کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کرنے کے پاکستان کی حکومت کے فیصلے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • روس نے انسان نما روبوٹ خلاء میں بھیجا ۔ ویڈیو

    روس نے انسان نما روبوٹ خلاء میں بھیجا ۔ ویڈیو

    Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۴

    روس نے ’’فدور‘‘ نامی ایک انسان نما روبوٹ کو خلاء میں بھیجا ہے۔ اس روبوٹ کو خلائی سرگرمیوں کے لئے تیار کئے جانے کے آخری مرحلے کو اس میں ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔سایوز نامی راکٹ کے ذریعے یہ روبوٹ خلا میں بھیجا گیا ہے اور اس مشن کو یہ روبوٹ اکیلے انجام دے گا۔ فدور کا قد 1.8 میٹر ہے اور وہ 20 کلو وزن اٹھانے کی توانائی رکھتا ہے۔ 100 کلو وزنی یہ روبوٹ زمین پر رینگنے، زمین پر گرنے کے بعد دوبارہ کھڑے ہونے، مختلف اوزار اٹھانے،انسانی حرکتوں کی تقلید کرنے اور گاڑی کی ڈرائیور سیٹ پر بیٹھنے کی توانائی رکھتا ہے۔

  • ہندوستان کے مون مشن چندریان 2 کی روانگی مؤخر

    ہندوستان کے مون مشن چندریان 2 کی روانگی مؤخر

    Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴

    ہندوستان کے چاند پر بھیجے جانے والے مشن چندریان ٹو کی روانگی مؤخر کردی گئی۔

  • خلائی مسافر کیسے نہاتے ہیں؟! ۔ ویڈیو

    خلائی مسافر کیسے نہاتے ہیں؟! ۔ ویڈیو

    Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴

    خلائی تجربہ ایک انوکھا تجربہ ہے جس سے روبرو ہونے والوں کی تعداد دنیا میں شاید سیکڑوں میں بھی بمشکل پہونچی ہو۔وہاں انجام پانے والا ہر عمل اپنی ایک خاص جذابیت رکھتا ہے۔کھانا پینا ہو، ورزش کرنا ہو،کام کرنا ہو یا پھر نہانا ہو۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں خلائی مسافر کیسے نہاتے ہیں!