-
جو دشمن یہ خیال کررہے تھے کہ دو ایک دن میں ایران کو بلاقید و شرط جھکنے پر مجبور کر دیں گے وہ گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیے
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰ایران کے وزیرخارجہ نے خارجہ پالیسی اور علاقے کے حالات کے موضوع پر منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو دشمن یہ خیال کررہے تھے کہ دو ایک دن میں ایران کو بلاقید و شرط جھکنے پر مجبور کر دیں گے وہ ملت ایران کی دلیرانہ اور غیرتمندانہ استقامت کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیے۔
-
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن: زیرو افزودگی اور جبری مذاکرات کا سوچیں بھی مت
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران افزودگی کے خاتمے اور دباؤ کو مذاکرات و سفارت کاری کا نام نہيں دیا جا سکتا۔
-
ایران کی طرف سے طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ کی موت پر تعزیت اور اظہار ہمدردی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انقرہ میں لیبیا کے طیارہ حادثے اور لیبیا کے فوجی سربراہ کے جاں بحق ہونے پر لیبیا کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش ہے۔
-
ایران اپنے میزائل پروگرام پر مذاکرات نہیں کرے گا: ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران اپنے میزائل پروگرام پر مذاکرات نہیں کرے گا۔
-
تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت پر سخت ردعمل دیا جائے گا ؛ چین کا انتباہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۶چین نے تائیوان کے لئے امریکی ہتھیاروں کی فروخت کے نئے پیکج کے اعلان پر سخت جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
روس کا یورپ کو انتباہ؛ دشمنانہ اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰روس نے یورپ کو خبردار کیا ہے کہ اس کے دشمنانہ اقدامات کا جواب دیا جائے گا
-
وزارت خارجہ: کینیڈا کا اقدام ، برتری طلبانہ ہے
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱ایران کی وزارت خارجہ نے بے بنیاد دعووں کے تحت بعض ایرانی حکام پر کینیڈا کی پابندیوں پر نکتہ چینی ہے۔
-
ترجمان وزارت خارجہ : صیہونی جرائم کی حمایت واشنگٹن کے لئے اخلاقی زوال
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی صیہونی نواز پالیسیوں اور سنگین جنگی جرائم کے ارتکاب کے باوجود اس کی مکمل حمایت کرنے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اُسے واشگٹن کے لئے اخلاقی زوال قرار دیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ میں مزید 2 ہندوستانی شہری ہلاک، اب تک 26 ہندوستانیوں کی موت
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴اطلاعات کے مطابق روس یوکرین جنگ میں مزید 2 ہندوستانی شہری مارے گئے ہیں، دونوں کی لاشیں ہندوستان پہنچ گئیں۔
-
اسلام آباد نے ابھی غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا: طاہر حسین اندرابی
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۳پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے ابھی غزہ کے لئے بین الاقوامی فوج میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔