Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۴ Asia/Tehran
  • ٹرمپ دور حاضر کا ہٹلر ۔ کارٹون

عالم سیاست میں ایک اور ہٹلر پیدا ہوا جسے بعض لوگ ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے جانتے ہیں۔

دوسری اقوام کی بنسبت ٹرمپ کی نفرت، مستقل ممالک کو دھمکیاں دینے کی انکی عادت،انکے نسل پرستانہ اقدامات اور امریکہ میں مقیم غیر ملکیوں کے تعلق سے انکے متعصبانہ اور متنفرانہ بیانات اور بالخصوص اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انکی آخری تقریر کے بعد ونزوئلا کے صدر جیسی بعض ممتاز شخصیات نے انہیں ’’ہٹلرِ دوراں‘‘ کا لقب دیا ہے۔

ٹیگس