Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۰ Asia/Tehran
  • چین ایران کے ساتھ ہے

چین نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تعلقات کو معمول پر رکھنے کا فیصلہ کر چکا ہے۔

چینی وزارت تجارت کے ترجمان گاؤفینگ نے جمعرات کو باقاعدہ پریس بریفنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر رکھے گا اور اس مسئلے پر کسی کے دباؤ میں نہیں آئے گا۔

انہوں نے اس سوال کے جواب میں کہ کیا چینی کمپنیاں ایرانی مارکیٹ سے اپنا کاروبار سمیٹ لیں گی کہا کہ ہم ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر رکھیں گے۔

ٹیگس