-
اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم ہتھیار ڈالنے کے لیے تیارہیں: حماس
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر صیہونی حکومت اپنا ناجائز قبضہ ختم کردے تو ہم بھی ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار ہیں۔
-
انداز جہاں: روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا دورہ ہندوستان
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/06
-
پاک-افغان سرحد پر پھر بھڑکی جنگ، دونوں طرف سے شدید فائرنگ، 5 کی موت کئی زخمی
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک بار پھر حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔ سرحد پر فائرنگ میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جبکہ کئی دیگر کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات ناقابلِ قبول: لبنان کے پارلیمانی اسپیکر
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳لبنان کے پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری نے صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کو ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔
-
ہم سید حسن نصر اللہ اور سید عباس کے راستے پر چلتے رہیں گے ، شیخ نعیم قاسم کا اعلان
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے آج بیروت کے علاقے ضاحیہ میں شہید سید حسن نصراللہ، شہید ہاشم صفی الدین، علمائے کرام اورحزب اللہ کے جوانوں کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس راستے کا انتخاب سید حسن نصراللہ اور شہید عباس موسوی نے کیا تھا ہم اسی راستے پر گامزن ہیں اور خدا کے فضل و کرم سے اسی راستے کو جاری و ساری رکھیں گے۔
-
یاسر ابو شباب ، فلسطینی غدار کی پر اسرار موت اور صیہونی خواب چکناچور
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۳جنوبی غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کے ایجنٹ سمجھے جانے والے "یاسر ابو شباب" کی پراسرار موت کا معاملہ گرم ہوتا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں بہت سے سوالات اٹھ رہے ہيں۔
-
ابو شباب کے انجام سے عبرت لیں صیہونی ایجنٹ ، فلسطینی تنظیموں کا انتباہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳فلسطینی استقامت نے صیہونی حکومت کے کرائے کے ایجنٹوں کے سرغنہ یاسر ابو شباب کی ہلاکت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے صیہونی دشمن کے ایجنٹوں کو سخت انتباہ دیا ہے
-
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے سلامتی کونسل کی قرارداد سترہ سو ایک کی خلاف ورزی ہیں: یونیفل
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن فوج یونیفل نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان پر کل کے اسرائیلی حملے سلامتی کونسل کی قرارداد سترہ سو ایک کی خلاف ورزی ہیں۔
-
لبنان کے دو علاقوں پر غاصب اسرائيلی فوج کی شدید گولہ باری
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے جنوبی لبنان کے دو علاقوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔
-
اقوام متحدہ: جولان پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۱اقوام متحدہ نے شام کے جولان علاقے پر صیہونی قبضہ کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے ایک بار پھر اکثریت رائے سے قرار داد منظور کی ہے