ہندوستان
-
ہندوستان، پولیس اور کسانوں کے درمیان تصادم، کسان رہنما نے کیا خبردار
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی اور ریاست ہریانہ کی سرحد پر پولیس اور احتجاجی کسانوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔
-
سنبھل اور جونپور کے بعد یوپی کی پانچ اور مساجد پر انتہا پسند ہندوؤں کا دعویٰ، ہندوستان میں مذہبی اور سماجی تنازعہ بڑھا
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۸ہندوستان کے سب سے بڑے صوبے اتر پردیش میں حالیہ دنوں میں کئی مساجد کو لے کر تنازعہ چل رہا ہے۔ معاملہ سنبھل سے جونپور تک کی مساجد سے اگے بڑھتا ہوا کئی اور مساجد تک پہنچ گیا ہے۔ ان ہنگاموں کے پیچھے کیا حقیقت ہے؟علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ کے پروفیسر اور تاریخ دان ایم کے پنڈیر نے تفصیل سے بتائی ہے۔
-
کینیڈین شہریوں کو ویزا نہ دینے کے سلسلے میں ہندوستانی وزارت خارجہ کی وضاحت
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۰ہندوستانی وزارت خارجہ نے کینیڈین شہریوں کو ویزا جاری نہ کرنے کے سلسلے میں وضاحت پیش کی ہے
-
ہندوستان: آئین کو اپنانے کی 75 ویں سالگرہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۰ہندوستان کی لوک سبھا میں آج ملک میں آئین کو اپنانے کے پچھترویں سال کے آغاز کے موقع پر دو روزہ بحث کا آغاز ہوا۔
-
ہندوستان: تحریک عدم اعتماد، راجیہ سبھا میں ہنگامہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۷ہندوستان کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں آج ایک بار پھر ہنگامہ ہوا تاہم آج ہنگامے کا موضوع چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق میڈیا رپورٹس تھیں۔
-
سپریم کورٹ میں جواب داخل کرنے سے کیوں بھاگ رہی ہے مودی حکومت؟ عبادتگاہ قانون کی آئینی حیثیت کے معاملے پر خاموشی کیوں؟
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۴ہندوستان میں عبادت گاہ قانون پر سپریم کورٹ کی خصوصی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے مرکز کو چار ہفتوں میں جواب داخل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
-
ہندوستان: سرکاری املاک کی فروخت کے خلاف اراکین پارلیمنٹ کا احتجاجی مظاہرہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶ہندوستان میں حزب اختلاف کے اتحاد انڈیا کے اراکین پارلیمان نے سرکای املاک کی فروخت کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں حزب حاکم اور حزب اختلاف کے اراکین کے درمیان زبردست تکرار
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹ہندوستانی پارلیمنٹ میں حکمراں اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے اراکین کے درمیان زبانی لڑائی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان، پارلیمنٹ میں ہنگامہ، کارروائی ملتوی
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰ہندوستان کی پارلیمنٹ لوک سبھا میں حزب اختلاف کی جانب سے ہنگامے کی وجہ سے آج بھی کاروائی ملتوی کرنا پڑی۔
-
شام کے حالات پر ہندوستان نے اپنے موقف کا کیا اعلان، شامی قیادت پر دیا زور
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۲ہندوستان نے شام کے اتحاد، خومختاری اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔