ایران
-
ٹرمپ اگر سمجھوتہ چاہتے ہيں تو اپنا رویہ تبدیل کریں؛ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے امریکی صدر کو نصحیت کی ہے کہ اگر ایران کے ساتھ سمجھوتہ چاہتے ہیں تو صیہونی وزیر اعظم کے ناکام آئیڈیازسے پرہیز کریں۔
-
بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، صدر مملکت کی مبارکباد
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یونان میں ہونے والے CSIT World Sports Games 2025 میں ایران کی ٹیم کے شاندار کارنامے کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
"آپریشنل اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس خزانہ" تل ابیب میں مچا کہرام، ایران کب کیسے دہشت گرد اسرائیل، امریکا اور مغربی ممالک کی کھولے گا پول
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۲صیہونی حکومت کی حاصل کردہ معلومات کو ایرانی وزیر اطلاعات نے "آپریشنل اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس خزانہ" قرار دیا جو ایک بڑے اور پیچیدہ آپریشن کے ذریعے حاصل کی گئی ہیں۔
-
ایران کی طبی مصنوعات دنیا کے 60 ملکوں کو برآمد ہو رہی ہیں: نائب صدر
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۴نائب صدر برائے سائنسی امور حسین افشین نے بتایا ہے کہ طبی مصنوعات کے مختلف شعبوں میں سرگرم ایران کی اسٹارٹ اپ اور نالج بیسڈ کمپنیاں ایسی مصنوعات تیار کر رہی ہیں جنہیں 60 ممالک کو برآمد کیا جا رہا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کا بین الاقوامی عدالت انصاف کے ججوں کے خلاف امریکی کارروائی پر ردعمل
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶ایران کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ججوں پر امریکی پابندیوں کی مذمت
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین امن کی ہر کوشش میں تعاون کے لیے تیار ہیں: صدر پزشکیان
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶عیدالاضحی کے موقع پر، پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان اہم ٹیلی فونی گفتگو ہوئی۔
-
والی بال کا ایشین کپ، پہلے میچ میں ایرانی خواتین کی شاندار جیت
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳ایران کی خواتین کے والی بال کی قومی ٹیم نے ایشین کپ کے تحت اپنے پہلے مقابلے میں انڈونیشیا کی ٹیم کو راستے سے ہٹا دیا۔
-
ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۹ایران کے انٹیلی جنس اداروں سے وابستہ باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی اسٹریٹیجک اور انتہائی حساس معلومات اور دستاویزات تک دسترسی حاصل کرلی گئی ہے۔
-
ایران کے قانونی حقوق کو پامال کرنے سے باز رہیں؛ یورپی ملکوں کو ایرانی وزیرخارجہ کا انتباہ
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی ممالک کو انتباہ دیا ہے کہ ایران کے قانونی حقوق کو پامال کرنے کی کوششوں سے باز رہیں۔
-
ایران ایٹمی اسلحہ بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا؛ عراقچی
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے " النیل للاخبار" ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ ایران ایٹمی اسلحہ بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا اور اس کی بنیاد ہمارا دینی اعتقاد اور رہبر انقلاب اسلامی کا فتوی ہے۔