ایران
-
ایران کی دفاعی صلاحیت کے پیش نظر دشمن مذاکرات کی میز پر بیٹھا ہے: ایرانی وزیر دفاع
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر آج ہمارے دشمن مذاکرات کی میز پر بیٹھے ہیں تو اس کی وجہ ملک کی دفاعی صلاحیت ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور مسقط میں جاری ہے
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲ایران اور امریکہ کے درمیان ایٹمی انرجی اور پابندیوں کے خاتمے کے لئے مسقط میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور جاری ہے۔
-
ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور آج، ایرانی وفد مسقط پہنچ گیا
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴عمان کے دارالحکومت مسقط میں آج سنیچر 26 اپریل کو ایران اور امریکا کے بالواسطہ مذاکرات منعقد ہوں گے۔
-
صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کی فٹبال میچ میں شرکت + ویڈیو
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱صدر ایران مسعود پزشکیان نے لیبر ویک کے موقع پر، ملک کے محنت کشوں کے اعزاز میں منعقد ایک فٹ بال میچ میں، پہلے ہاف میں محنت کشوں کی طرف سے کھیلا جبکہ دوسرے ہاف میں انہوں نے لیجینڈ کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے جوہر کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران: ہالینڈ کی نیشنل سیکیورٹی کی رپورٹ مسترد
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰ایران نے ہالینڈ کی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کی سالانہ رپورٹ میں ایران پر لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔
-
ہندوستان- پاکستان کشیدگی، ایران نے دی بڑی پیشکش
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۳ایرانی وزیر خارجہ نے سوشل نیٹ ورک X پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ایران پاک - بھارت ثالثی کے لیے تیار ہے۔
-
فرانس نے بھی کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸فرانس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ فرانس نے یہ آمادگی ایسی حالت میں ظاہرکی ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انھوں نے یورپی ٹرائیکا کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور، کیا تکنیکی اور ماہرین کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے؟
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰سید عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے لیے آج عمان پہنچ گیا۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے ایران، روس اور چین کے نمائندوں کی ملاقات
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۱اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں روسی سفیر نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات (24 اپریل 2025) کو آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے ایران، روس اور چین کے نمائندوں کی ملاقات میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں گفتگو کی گئی۔
-
ایران کے وزیر پیٹرولیئم کا دورہ روس
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶وزیر پیٹرولیئم محسن پاکنژاد نے ایران اور روس کی سالانہ تقریبا 5 ارب ڈالرکی موجودہ تجارتی سطح کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کی باہمی تجارت میں فروغ کی گنجائشیں موجودہ سطح سے بہت زیادہ ہیں۔