صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کی فٹبال میچ میں شرکت + ویڈیو
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱ Asia/Tehran
صدر ایران مسعود پزشکیان نے لیبر ویک کے موقع پر، ملک کے محنت کشوں کے اعزاز میں منعقد ایک فٹ بال میچ میں، پہلے ہاف میں محنت کشوں کی طرف سے کھیلا جبکہ دوسرے ہاف میں انہوں نے لیجینڈ کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے جوہر کا مظاہرہ کیا۔