انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کے دفتر نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شام میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران سینکڑوں شہری زخمی اور کم از کم 75 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
دہشتگرد صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی ایک اور خلاف ورزی سامنے آئی ہے۔ اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک لبنانی شہری شہید ہو گیا ہے۔
پریس ذرائع نے شام میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک خاتون دانشور کا قتل کئے جانے کی خبر دی ہے۔
طالبان کے پناہ گزینوں کے امور کے وزیر خلیل الرحمان حقانی افغان وزارت داخلہ کی مسجد میں ایک دھماکے میں مارے گئے۔
یمن کی مسلح افواج نے امریکا کے دو جنگی اور تین رسد رسانی کے بحری جہازوں پر میزائلی اور ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
غزہ کےمختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کے لڑاکے طیاروں کے حملے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے-
حماس نے شام پر صیہونی حکومت کے حملے کو علاقے کی اقوام کے خلاف اس کے جرائم کا تسلسل قرار دیا ہے۔
ابلاغیاتی ذرائع نے شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری رہنے کی خبردی ہے
القدس بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے جاسوسی ڈرون کو مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 44,758 افراد کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔