پاکستان
-
پاکستان نے بنگلہ دیش کی قومی ایئر لائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی۔
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۳پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلادیشی قومی ایئر لائن کو ڈھاکہ سے کراچی براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔
-
پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۲پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے اپنی ہفتےوار پریس کانفرنس میں یمن کے اتحاد اور خود مختاری پر تاکید کی
-
ملک کے نگہبان کی حیثیت سے ذمہ داریوں کی تجدید کئے جانے کی ضرورت ہے: صدر و وزیراعظم پاکستان
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۹پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سنہ دوہزار چھبیس کے آغاز پر کہا ہے کہ ملک کے نگہبان ہونے کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کی تجدید کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
پاکستان کو غزہ کے مبہم امن منصوبے کے دلدل میں نہیں پھنسنا چاہیے: سابق پاکستانی سفارتکار
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷پاکستان کی سابق سفارتکار اور سینیئر سیاسی مبصر ملیحہ لودھی نے غزہ میں کسی بھی قسم کی فوج بھیجنے کے خطرناک نتائج کی بابت اسلام آباد کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُسے غزہ کے مبہم امن منصوبے کے دلدل میں نہیں پھنسنا چاہیے۔
-
ڈھاکا: پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶ڈھاکا میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق اور ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز ہو رہا ہے۔
-
حالات سنوارنے کے لیے حکمران راستہ نکالیں : پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اپیل
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے حالات بہتر بنانے کے لئے صاحبان اقتدار سے کوئی طریقہ کار نکالنے کی اپیل کی ہے۔
-
پوتین کی رہائش گاہ پر حملہ، پاکستان کا سخت ردعمل
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۵وزیراعظم پاکستان نے آج ایک پیغام میں روسی صدر کی رہائش گاہ پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: لاہور میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے معطل، 4 پروازیں اسلام آباد منتقل
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث اندرون اور بیرون ملک پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔
-
پاکستان ؛ گرفتار بلوچ لڑکی نے خودکش حملے کی تیاری کا اعتراف کیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱کراچی میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار کی جانے والی بلوچ لڑکی نے اعتراف کیا ہے کہ اس کو خودکش دہشت گردانہ حملے کے لئے تیار کیا گیا تھا ۔