-
امریکی عوام کی اکثریت: ٹرمپ کی دوسری مدت کا پہلا سال ناکام رہا
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۷ایک حالیہ کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی عوام ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں دوسری مدت کے پہلے سال میں تقریباً ہر معاملے میں ان کی کارکردگی کے بارے میں منفی سوچ رکھتے ہیں اور اکثریت کا خیال ہے کہ ٹرمپ اس مدت میں اب تک ناکام رہے ہیں۔
-
یورپی حکام کو عالمی مسائل کا صحیح ادراک نہیں ہے: کریملن
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۱کریملن کے ترجمان نے یورپی حکام کو موجودہ عالمی مسائل کے صحیح ادراک سے عاری قرار دیا ہے
-
مہاجرین کریک ڈاؤن کے خلاف امریکا بھر میں احتجاج، اسکول اور کاروبار متاثر
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۲امریکا بھر میں عوام نے عوامی ہڑتال اور مظاہرے کرکے ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے میں حصہ لیا جس میں تعلیمی مراکز منجملہ اسکول کالجز اور خریداری کے مراکز بند رہے اس عوامی ہڑتال کا مقصد امریکی حکومت کی جانب سے مہاجرین کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کے خلاف احتجاج تھا۔
-
اپسٹین کیس کے تازہ دستاویزات سے ٹرمپ کی 3000 بار موجودگی کا انکشاف
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۶جیفری اپسٹین کی جنسی بدعنوانی اور اسمگلنگ کے کیس میں نئے انکشافات سے ثابت ہو رہا ہے کہ امریکی صدر کا ان بدعنوانیوں میں کردار، ان کے دعووں کے برخلاف، بہت زیادہ رہ چکا ہے۔
-
امریکہ میں تین سو سے زائد مظاہروں اور دھرنوں کی خبریں
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵مغربی میڈیا ذرائع نے یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے خلاف امریکہ کے مختلف شہروں میں تین سو سے زیادہ دھرنوں اور مظاہروں کی خبریں دی ہیں
-
کیوبا نے بین الاقوامی ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ہے
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹کیوبا کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے غیر معمولی خطرات کا ذکر کرتے ہوئے کہاہے کہ ہوانا ان خطرات کے پیش نظر بین الاقوامی ہنگامی حالت کا اعلان کر رہا ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ کی پولیس نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو کچل دیا ہے ۔
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰اسکاٹ لینڈ کی پولیس نے ایڈنبرا میں اطالوی اسلحہ ساز فیکٹری لیونارڈو کے باہر غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ فیکٹری کے تعاون کرنے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو کچل دیا ہے ۔
-
امریکا ، امیگریشن حکام کی سخت کارروائیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا سلسلہ جاری
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲امریکا بھر میں امیگریشن حکام کی سخت کارروائیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نام نہاد غزہ امن کونسل ٹرمپ کے مفادات کا نگہباں ہے: فرانسسکا البانیز
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی برائے انسانی حقوق نے نام نہاد غزہ امن کونسل کو ٹرمپ کے مفادات کا نگہباں قرار دے دیا۔
-
وٹکاف کا تازہ شوشہ: ایران سے مسلسل رابطوں کا دعوی
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۲مغربی ایشیا کے معاملات میں امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکاف نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے ساتھ متعدد بار رابطہ رہا ہے!