-
ایران کی جوابی کارروائی مچا سکتی ہے تباہی! ٹرمپ کے مشیروں نے حملہ نہ کرنے کی دی صلاح
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۲امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مشیروں نے انھیں ایران پر حملہ کرنے سے باز رہنے پر مجبور کر دیا۔
-
یورپ ایران پر توجہ دینے کے بجائے گرین لینڈ کو بچانے کی فکر کرے: روس
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۹روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ یورپ ایران پر توجہ دینے کے بجائے گرین لینڈ کو بچانے کی فکر کرے۔
-
ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۵:۳۳ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انتباہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۴:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو انتباہ دیا ہے۔
-
روس کی طرف سے ایران کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کی مذمت
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۷روس کی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے ایران کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کی مذمت کی ہے۔
-
گرین لینڈ کے وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ گرین لینڈ امریکہ کے بجائے ڈینمارک کے ساتھ رہنے کو ترجیح دے گا۔
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷گرین لینڈ کے وزیرِ اعظم جینس فریڈرک نیلسن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور ڈینمارک میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑا تو گرین لینڈ، ڈینمارک کے ساتھ رہنے کو ترجیح دے گا۔
-
تھائی لینڈ: مسافر ٹرین پر کرین گرنے سے 22 افراد ہلاک
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۱تھائی لینڈ میں ایک مسافر ٹرین پر کرین گرنے سے کم سے کم 22 افراد کے مرنے کی خبر ہے۔
-
امریکہ گرین لینڈ پر قبضہ کرنے کے لئے جلدی کرے، اس سے پہلے کہ ریفرینڈم کے ذریعہ گرین لینڈ کا الحاق روس سے ہوجائے: روس
Jan ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۲روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق روسی صدر دیمتری میدویدیف نے گرین لینڈ کو امریکہ سے ملحق کرنے کے صدر ٹرمپ کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ کو مشورہ دیا ہے کہ یہ کام جلد انجام دے کیونکہ ممکن ہے ریفرینڈم کے ذریعہ گرین لینڈ کا الحاق روس سے ہوجائے۔
-
روس اور بیلاروس نے ایران میں بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲روس اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔
-
چین بھی ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات رکھنے والے ملکوں پر ٹرمپ کے ٹیرف کا مخالف ہے
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹چین نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تجارتی لین دین کرنے والے ممالک پر امریکہ کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کا مخالف ہے۔