-
صدر مادورو کا بیان: امریکی الزامات رد، مجھے اغوا کرکے عدالت میں پیش کیا گیا
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۲:۱۶وینزویلا کے صدر نے پیر کے روز نیویارک کی ایک عدالت میں منشیات کی اسمگلنگ کے حوالے سے امریکی محکمہ انصاف کی طرف سے اپنے خلاف لگائے گئے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بھی وینزویلا کے صدر ہیں اور انہیں ان کے گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔
-
نیپال: مسجد میں توڑ پھوڑ اور قرآن سوزی کے بعد بیرگنج شہر میں کرفیو نافذ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۸نیپال میں فرقہ وارانہ کشیدگی اور مسجد میں توڑپھوڑ کے بعد بیرگنج شہر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں بند کریں؛ ڈینمارک کی وزیراعظم کا ٹرمپ سے مطالبہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۲ڈینمارک کی وزیراعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں دینا بند کریں
-
وینزویلا میں مادورو کی رہائی کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸وینزویلا نے مادورو کی رہائی کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے
-
اگر وینزویلا کے لیڈران صحیح فیصلہ کریں تو امریکہ ان کے ساتھ تعاون کرے گا: امریکی وزیر خارجہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک ٹی وی گفتگو میں کہا ہے کہ اگر وینزویلا کے لیڈران ان کے مطابق صحیح فیصلہ کریں تو امریکہ ان کے ساتھ تعاون کرے گا۔
-
ٹرمپ نے اب وینزویلا کی نائب صدر کو دھمکایا، کہا، "اگر امریکہ کی بات نہیں مانی تو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔"
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے اور صدر مادورو کی حکومت کے خاتمے کے بعد وینزویلا کی نائب صدر کو دھمکی دی ہے کہ "اگر انہوں نے امریکہ کی شرائط نہیں مانیں تو ان کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔"
-
ایران و روس کا جامع اسٹریٹجک معاہدہ، سال 2025 کے اہم ترین واقعات میں شامل
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۴:۵۷روسی اسٹیٹ فنانس یونیورسٹی کے شعبہ عالمی اقتصادیات کے اسسٹنٹ پروفیسر نے اسلامی جمہوریہ ایران اور روسی فیڈریشن کے درمیان 2025 کے آغاز میں ہونے والے جامع اسٹریٹجک معاہدے کو گزشتہ سال کے اہم ترین واقعات میں سے ایک قرار دیا۔
-
لاطینی امریکی ممالک کی طرف سے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی جارحیت اور صدر مادورو کے اغوا کی سخت مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸لاطینی امریکہ کے مختلف ملکوں نے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی جارحیت اور صدر مادورو کے اغوا کی سخت مذمت کی ہے۔
-
وینزویلا بحران: امریکی حملے اور صدر مادورو کے اغوا کے خلاف امریکہ کے 75 سے زیادہ شہروں میں مظاہرے
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۳وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کے اغوا کے خلاف پورے امریکہ میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوراً رہا کرے: چین
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۰چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوراً رہا کرے۔