دنیا
-
امریکی صدرٹرمپ طاقت کے نشے میں ہوش و حواس کھو چکے؟
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷امریکی صدر نے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غزہ سے ہفتے کی دوپہر تک ہر اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوا تو جنگ بندی کے خاتمے کی تجویز دوں گا، جس کے بعد تباہی آئے گی۔
-
حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ مکمل کرنے کے حق میں مظاہرہ کرنے والے صہیونیوں اور پولیس میں جھڑپیں
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں حماس کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ مکمل کرنے کے حق میں مظاہرہ کرنے والے صہیونیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا ہے
-
امریکہ میں ایک اور فضائی حادثہ، ایک ہلاک اور متعدد زخمی + ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵امریکی ریاست ایریزونا کے اسکاٹسڈیل ایئرپورٹ پر ایک نجی جیٹ کھڑے ہوئے طیارے سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے؛ جنوبی افریقہ کے صدر کا بیان
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴جنوبی افریقہ نے غاصب اسرائیل کی حمایت کے تناظر میں امریکی صدر کے جارحانہ اقدامات اور فیصلوں کے باوجود فلسطینی عوام کی حمایت اور ان سے اظہار ہمدردی کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
امریکہ کا اسرائیل کو اربوں ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کا منصوبہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ نے اسرائیل کو اربوں ڈالر کے اسلحے فروخت کئے جانے سے اتفاق کر لیا ہے۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیوں کا صدارتی فرمان صادر کردیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ شب صیہونی وزیر اعظم کی واشنگٹن میں موجودگی کے موقع پر اسرائیل کی حمایت میں بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں لگانے کا صدارتی فرمان صادر کردیا۔
-
نائیجیریا میں خوفناک اور افوسناک واقعہ، اسکول میں آگ لگنے سے کم از کم 17 بچوں کی ہوئی موت
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱نائیجیریا کے ایک اسکول میں لگی شدید آگ کی وجہ سے17 بچوں کی دردناک طریقے سے موت ہو گئی ہے جبکہ دو درجن سے زیادہ زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی طاقت کا اعتراف کر لیا
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دورہ واشنگٹن کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بے بنیاد دعووں اور جھوٹے الزامات کے درمیان اس کی طاقت کا بھی اعتراف کیا۔
-
آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت؛ روس کے وزیرخارجہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے بحران کا بنیادی حل ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں مضمر ہے۔