دنیا
-
لاس ویگاس میں دھماکہ میں 1 ہلاک 8 زخمی
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴لاس ویگاس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل کے سامنے کار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ: نیوآرلین میں ٹرک ڈرائیور نے درجنوں افراد کو کچل دیا، 15 ہلاک اور 30 زخمی +ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۹امریکہ کے نیوآرلین شہر میں ایک شخص نے نئے سال کا جشن منانے والے شہریوں پر ٹرک چڑھا دی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
یورپ کے لئے روسی گیس کی سپلائی بند ہوگئی
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷یوکرین کے راستے روس اور یورپ کے درمیان گیس ٹرانزٹ کے معاہدے کی مدت بڑھائی نہ جانے کے باعث، دوہزار پچیس شروع ہوتے ہی یورپ کے لئے روسی گیس کی سپلائی بند ہوگئی
-
ڈونلڈ ٹرمپ بدترین امریکی صدر کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳جمی کارٹر کا انتقال 29 دسمبر 2024 کو 100 سال کی عمر میں ہوا۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کو امریکی امداد؛ گزشتہ ایک سال میں 22 ارب ڈالر
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳سات اکتوبر 2023 سے اب تک امریکہ نے غزہ، لبنان اور شام پر جارحیت کے لیے صیہونیوں کو 22 ارب ڈالر مدد کی ہے۔
-
شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فرانس کے جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵فرانس کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے جنگی طیاروں نے شام میں بعض اہداف پر بمباری کی ہے۔
-
ہزاروں دہشتگرد اسرائيلی فوجی نفسیاتی مریض، تعداد جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۰گذشہ سال سات اکتوبر دو ہزار تیئیس سے اب تک تیرہ ہزار پانچ سو سے زیادہ صیہونی فوجی نفسیاتی امراض کے علاج کے مراکز سے رجوع کر چکے ہیں۔
-
فلسطینی بچوں کی قاتل دہشتگرد صیہونی حکومت کی ڈھال بنے امریکا اور برطانیہ، یمن پر کی وحشیانہ بمباری
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷خبر رساں ذرائع نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر تازہ ترین فضائی حملے کی خبر ہے۔
-
تلخ اور حسین یادوں کے ساتھ 2024 کا سورج غروب ہوا
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج 2024 کا آخری سورج بہت سی کامیابیوں ، ناکامیوں اور تبدیلیوں کو دامن میں سمیٹے غروب ہو گیا۔
-
جنسی ہراسگی کیس ،50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴امریکہ کی عدالت نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی ہراسگی کیس میں 50 لاکھ ڈالر جرمانہ برقرار رکھنے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔