دنیا
-
اسرائیل کی دیدہ دلیری یا عالمی ادارے کی کمزوری ،اقوام متحدہ کے قافلے کو بندوقوں کے زور پر روکا
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی یو این آر ڈبلیو اے کے سربراہ فلپ لازارینی نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اقوام متحدہ کے ایک قافلے کو بندوقوں کے زور پر روکا اور بلڈوزر سے اقوام متحدہ کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔
-
صیہونی جرائم پر آواز اٹھانے کی ضرورت ہے: یورپی یونین
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے خان یونس میں فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونی حکومت کی فوج کے تازہ ترین جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کے ذلت آمیز انخلا پر بائيڈن حکومت پر کڑی تنقید
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے ایک رپورٹ میں افغانستان سے امریکی فوجیوں کے ذلت آمیز انخلا پر بائیڈن حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کیا جائے: اقوام متحدہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر برائے خوراک نے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف دنیا بھر کے عوام سراپا احتجاج
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
غزہ جنگ جیتنے کا دعوا کرنے والے نتن یاہو کے تازہ بیان نے سب کو چونکایا
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو نے مقبوضہ فلسطین اور اردن کی سرحد پر واقع الکرامہ میں صیہونیت مخالف کارروائی اور اس کارروائی میں تین صیہونیوں کی ہلاکت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی زیر قیادت تحریک مزاحمت نے صیہونی حکومت کا محاصرہ کر رکھا ہے اور مقبوضہ فلسطین اب خانہ جنگی سے دوچار ہوتا جا رہا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کا مجدو جیل میں فلسطینی قیدیوں پر تشدد، چونکا دینے والے مناظر + ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹مقبوضہ علاقوں کی مجدو جیل میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ صہیونی فوجیوں کے غیر انسانی سلوک کی ویڈیو شائع کی گئی ہے جس میں فلسطینی قیدی ہاتھ باندھے زمین پر پڑے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں واضح طور دیکھا جا سکتا ہے کہ صہیونی فوجی فلسطینی قیدیوں کو اپنے کتوں سے ڈراتے اور ان کی تذلیل کرتے ہیں۔
-
حماس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے، امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ کا بیان
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ ولیم برنس نے کہا ہے کہ حماس ایک نظریہ بن چکی ہے جس کو ختم کرنا ممکن نہیں ہے۔
-
شمالی کوریا سے جنوبی کوریا کی جانب غبارے کیوں بھیجے جاتے ہیں؟ غباروں میں کیا کیا ہیں؟ + ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴جنوبی کوریا کی مسلح افواج کے اعلی افسر نے کہا ہے کہ پیانگ یانگ کی جانب سے گذشتہ تین دنوں کے دوران 900 غبارے سیول روانہ کئے گئے ہیں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف لاکھوں افراد کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ معاہدے کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷تل ابیب کے جنوب میں ایک بار پھر بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کرکے فلسطین کے استقامتی محاذ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا مطالبہ کیا ہے۔