دنیا
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف لاکھوں افراد کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ معاہدے کرنے کا مطالبہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷تل ابیب کے جنوب میں ایک بار پھر بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کرکے فلسطین کے استقامتی محاذ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں روس کے اگے بڑھتے قدم، سات علاقوں کو کرایا آزاد
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۷روس کی وزارت دفاع نے دونیسک میں سات علاقوں کو آزاد کرا لئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
دنیا کے مختلف شہروں میں غزہ کی استقامت کے عنوان شروع ہوا کمپین
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰دنیا کے محتلف شہروں میں مختلف ملکوں کے شہریوں کی شمولیت سے غزہ کی استقامت کے عنوان سے کمپین چلائی گئی ۔
-
سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر لے گا: امریکی وزیر خارجہ کا دعوی
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے ہی اسرائیل کو تسلیم کر لے گا۔
-
جوبائیڈن کے بیٹے کا ٹیکس چوری کیس میں اعتراف جرم
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳امریکی صدر کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس چوری مقدمے میں اعتراف جرم کر لیا ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر اتفاق
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱عراق اور امریکہ نے ستمبر دو ہزار پچیس تک امریکہ کی سرکردگی میں بین الاقوامی اتحادی فوجیوں کےعراق سے انخلا سے اتفاق کیا ہے۔
-
کینیا کے ایک اسکول میں آتشزدگی، دسیوں بچے جھلس گئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰وسطی کینیا میں پرائمری بورڈنگ اسکول میں آگ لگنے سے سترہ طلبہ ہلاک اور تیرہ شدید زخمی ہو گئے۔
-
نیٹو یوکرین کےلئے طویل عرصے تک اپنی حمایت جاری رکھے گا، نیٹو کے سکریٹری جنرل کا بیان
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳نیٹو کے سکریٹری جنرل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو یوکرین کے لئے طویل عرصے تک اپنی حمایت جاری رکھے گا۔
-
روس یوکرین جنگ میں ہندوستان کی ثالثی کا کوئي پروگرام نہیں، ماسکو
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷ماسکو کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کی جنگ بند کرانے کے سلسلے میں ہندوستان کی ثالثی اور وساطت کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷نیتن یاہو اور ان کی انتہا پسند کابینہ کے ہزاروں مخالفین نے غزہ میں جنگ روکنے کے لیے جمعرات کی شب تل ابیب میں ایک بار پھر احتجاج اور مظاہرے کئے۔