دنیا
-
فلپائن کے آسمان پر شہاب ثاقب کا حیران کن نظارہ، آسمان جگمگا اٹھا + ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۴فلپائن کے آسمان پر شہاب ثاقب کے خوبصورت نظارے نے دیکھنے والوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔
-
جرمنی کی جانب سے غرب اردن میں صیہونی جارحیت کی مذمت
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸جرمنی نے مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیل کے فوجی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں انسانی جرائم کی تحقیقات ہونی چاہیے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹ایمنسٹی انٹر نیشنل نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی تحقیقات کئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کے قیام کے لئے نیتن یاہو پر دباؤ ڈالے جانے کی ضرورت ہے۔
-
امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشق، شمالی کوریا کی جانب سے مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ مشقوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
یوکرین کےلئے دورمار کروز میزائل فراہم کئے جانے پر واشنگٹن کو ماسکو کا انتباہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک بیان میں یوکرین کو ممکنہ طور پر دور مار کروز میزائل فراہم کئے جانے پر امریکہ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل نے غزہ جنگ کےلئے بھاری قیمت چکائی ہے، بنی گینٹز
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳صہیونی جنگی کابینہ کے سابق رکن نے نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ جنگ کی سنگین قیمت ادا کی ہے۔
-
غزہ پر حملے کا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں ہوسکا ہے، سابق صہیونی جنرل کا اعتراف
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷صہیونی فوج کے سابق چیف آف جنرل سٹاف جنرل گاڈی آئزنکوٹ نے نتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر حملے کا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں ہوسکا ہے۔
-
نیتن یاہو نے قیدیوں سے متعلق ممکنہ معاہدے کو برباد کیا، عبرانی میڈیا کی رپورٹ
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی کے نتیجے میں امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کی رہائی کے ممکنہ معاہدے کی بربادی سے متعلق دعویٰ سامنے آگیا ہے۔
-
یوکرین کے شہر پولٹاوا پر روس کا بڑا حملہ؛ درجنوں ہلاک اور زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳روس نے یوکرین کے شہر پولٹاوا میں ایک بڑا حملہ کیا ہے جس میں پچاس کے قریب ہلاکتوں اور دو سو سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷امریکہ نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے جن میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔