دنیا
-
امریکہ کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷امریکہ نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے جن میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ کے بارے میں جوزپ بوریل کا اہم بیان
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص غزہ کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر کی رپورٹ کو نظر نہیں کر سکتا۔
-
برٹش چینل میں تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹فرانسیسی ساحل کے قریب برٹش چینل میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے میں کم از کم بارہ تارکین وطن جاں بحق ہو گئے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ زور پکڑ گیا، 84 مظاہرین گرفتار
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰مقبوضہ علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کے مظاہرے بڑھنے کے ساتھ پولیس نے 84 مظاہرین کو گرفتار کیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱امریکہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
اسرائیل میں یہودی سراپا احتجاج، نیتن یاہوکی ٹانگیں کانپنے لگیں
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲غزہ میں 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی ہلاکت کے بعد تل ابیب سمیت پورے اسرائیل میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور یرغمالیوں کے اہل خانہ کی اپیل پر مظاہرین نے سڑکیں بند کردیں۔
-
ایران اشتعال انگیز اقدامات کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گا، روسی وزیرخارجہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ تہران میں حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے پر مبنی دہشت گردانہ حملہ ایران کو مشتعل کرنے کے لئے تھا لیکن تہران اشتعال انگیز اقدامات کے زیر اثر کبھی نہیں آئے گا۔
-
حزب اللہ کی ڈرون طاقت سے صیہونی حکام پر لرزہ طاری، صیہونی میڈیا کی رپورٹ
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹صیہونی چینل 12 نے سنیچر کی صبح ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے ڈرون صیہونی حکومت کے سیکورٹی اداروں کے لئے باعث تشویش ہیں۔
-
نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ بندی نہیں چاہتے، صیہونی عہدیدار کا بیان
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸صیہونی حکومت کی ملٹری آپریشنز شعبے کے سابق سربراہ نے کہا کہ نیتن یاہو سیاسی وجوہات کی بنا پر جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے۔
-
غزہ کے لوگوں کے تحفظ کا واحد راستہ امن کا قیام ہے، عالمی ادارہ صحت
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹عالمی ادارہ صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی بچوں کے تحفظ کا واحد راستہ غزہ میں امن قائم کرنا ہے۔