-
ایران پر حملے اور مذاکرات ایک ساتھ ممکن نہیں: مغربی تجزیہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۲ایران حملوں کے سائے میں مذاکرات نہیں کرے گا، مغربی میڈیا
-
پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ایران کے خلاف بلاجواز اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵پاکستان اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے میں کشیدگی بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
صدر پزشکیان: صیہونی جارحیت میں امریکا براہ راست شریک ہے
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں ایران کے خلاف صیہونی جارحیت میں امریکا کو براہ راست شریک بتایا ہے۔
-
اسرائيل پر ایران کا تیسرا میزائل حملہ، دن کی روشنی میں ، نیتن یاہو کا گھر بھی نشانے پر+ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائيل کے خلاف تیسرا میزائل حملہ دن کی روشنی میں شروع کر دیا ہے اور خبروں کے مطابق ان میزائلوں نے تل ابیب میں کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔