-
ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر پاکستان کا برطانیہ سے احتجاج
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳پاکستان نے ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر برطانیہ سے احتجاج کیا ہے۔
-
سال 2020 میں صحافت سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہلاکتوں میں اضافہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۳سال2020 میں دنیا بھرمیں صحافت سے تعلق رکھنے والے 65 افراد مختلف واقعات میں مارے گئے
-
ایران ڈینٹل ایمپلینٹ تیار کرنے والے ملکوں کی صف میں شامل
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲ایرانی ماہرین نے بیرونی تعاون کے بغیر ڈینٹل ایمپلینٹ کی مقامی سطح پر تیاری شروع کردی ہے۔
-
جو کینسر کی دوا نہ بیچتا ہو وہ کورونا ویکسین دینے پر کیسے راضی ہو گیا؟
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸کینسر کی دوا خریدنے پر قدغن لگانے والا امریکہ کیسے کرونا ویکسین ایران کو بیچنے کے زور لگا رہا ہے، یہ سوال ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے رکن نے اٹھایا ہے۔
-
فائزر اور موڈرنا کے کرتا دھرتا انتہاپسند صیہونی نکلے
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۴اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی فائزر اور موڈرنا دواساز کمپنیوں کے کئی سینیئر ڈائریکٹرز ایسے صیہونی باشندے ہیں جنہوں نے امریکہ نقل مکانی کی ہے۔ فائزر اور موڈرنا کپمنیوں کی بنائے ہوئے ویکسین نے حالیہ چند روز کے دوران کئی ملکوں میں مسائل پیدا کر دیئے ہيں۔
-
بیماری میں حتیٰ الامکان دوا سے پرہیز کیجئے!
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴اسلامی متون میں بکثرت ایسی احادیث اور روایات موجود ہیں جن میں یہ ہدایت کی گئی ہے کہ بیماری کے موقع پر حتیٰ الامکان دواؤں کو استعمال نہ کیا جائے اور بدن کو پہلے مرحلے میں اتنا موقع دیا جائے کہ وہ خود ہی بیماری پر غلبہ حاصل کر لے۔
-
ایران میں کورونا اموات میں 70 فیصد کمی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳ایران وزیر صحت نے ملک میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران کورونا اموات میں ستر فیصد کمی واقع ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حکومت کورونا ویکسین کے حصول کو یقینی بنا رہی ہے: صدر ایران
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود حکومت کورونا ویکسین کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے اور قومی سطح پر ویکسین لگانے کا کام جلد شروع کر دیا جائے گا۔
-
برطانیہ نے جدید کورونا وائرس کا تاخیر سے اعلان کیا: ایرانی وزیر صحت
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ نئے برطانوی کورونا وائرس کا ایران میں تاحال مشاہدہ نہیں کیا گیا۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 105 افراد جاں بحق
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 105 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 4 لاکھ سے زائد افراد اس جان لیوا مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں۔