-
بعض ممالک دنیا کو صاف پانی اور صحت عامہ سے بھی محروم رکھے ہوئے ہیں: ایران
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک صاف پانی اور صحت عامہ سمیت پائیدار ترقی کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔
-
کورونا کے آغاز کے بارے میں کچھ پتہ ہو تو ضرور بتائیں: عالمی ادارۂ صحت
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲عالمی ادارہ صحت ڈبلو ایچ او نے کورونا کے آغاز کے حوالے سے حقیقت کا پتہ لگانے کے لئے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اس حوالے سے اپنی اپنی رائے سے آگاہ کریں۔
-
امریکہ، کورونا میں ہزاروں لوگ اب بھی مبتلا اور مر رہے ہیں
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸کورونا وائرس نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران امریکہ میں سات ہزار سے زیادہ لوگوں کو متاثر کیا اور نوے شہریوں کی جان لے لی۔
-
بائیڈن کے ڈاکٹروں نے صدارتی امور کے لئے انھیں پرفیکٹ قرار دے دیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴امریکا کے صدر جو بائیڈن کے ڈاکٹر نے انہیں صدارتی فرائض انجام دینے کے لیے موزوں قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان; اسپتال میں بھیانک آگ، مالک ڈاکٹر جوڑے سمیت 6 کی موت
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳آگ میں جھلسنے اور دھویں میں دم گھٹنے سے لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
-
مچھروں سے آسٹریلیا پریشان، خطرناک وائرس پھیلنے کی وارننگ جاری
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵آسٹریلیا کے حکام اور شعبۂ صحت نے عوام کو سیلاب اور گرم موسم کے باعث مچھروں کی تعداد بڑھنے اور خطرناک انسی فلاٹس وائرس کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
-
صیہونیوں کی طبی دہشتگردی کے خلاف غزہ کی ایمولینسوں کا احتجاج (ویڈیو)
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی طبی دہشتگردی پر احتجاج کرتے ہوئے غزہ کے ایمبولینس اسٹاف نے پریڈ کی اور عالمی ذرائع ابلاغ اور اداروں کی توجہ فلسطین کے اس خطے کی جانب مبذول کرانے کی کوشش کی۔ صیہونی حکومت اپنے باس امریکہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے طبی دہشتگردی پر اتری ہوئی ہے اور وہ نہ تو غزہ کے بیماروں کو علاج کے لئے کہیں منتقل ہونے دیتی ہے اور نہ ہی علاج معالجے کے لئے لازمی طبی وسائل و آلات کو غزہ پہنچنے دیتی۔ بین الاقوامی ضابطوں کے مطابق صیہونی حکومت کا یہ اقدام ایک بڑا جرم ہے۔
-
نائیجیریا میں ڈاکٹروں کا بحران، 22 کروڑ کے لئے 10 ہزار ڈاکٹر
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶نائیجیریا کی آبادی 220 ملین ہے جب کہ ملک میں ڈاکٹروں کی کل تعداد 10 ہزار ہے جو ساری آبادی کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔
-
نیوزلینڈ کا بڑا قدم، سگریٹ نوشی پر پابندی
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۰نیوزی لینڈ نے سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
دنیا کی آبادی 8 ارب! وطن کو ترک کرنے والوں میں پاکستانی اور ہندوستانی پیش پیش
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳دنیا کی بھیڑ میں ایک فلپائنی بچہ کی شمولیت کے بعد کرۂ ارض کے باشندوں کی آبادی 8 ارب ہوگئی۔