مزید
-
گولڈ میڈلسٹ ریسلر کا کھیل کی وجہ سے کربلا نہ جا پانے پر اظہار افسوس۔ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳ایران کی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے ترکی کے شہر کونیا میں منعقد ہونے والے اسلامک سولیڈیرٹی گیمز کے تحت کشتی کے مقابلوں میں 9 تمغے حاصل کئے۔
-
ایشیئن چیمپین شپ مقابلے؛ ایران کی ہاکی ٹیم نے سنگاپور کو شکست دی
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶ہاکی کے ایشین چیمپیئن شپ مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے سنگاپور کو مغلوب کر دیا۔
-
خیام سیٹلائٹ ایران کے سائنسی اعزازات کی تاریخ کا ایک اور سنہری باب
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خیام سیٹلائٹ کو ایرانی سائنسی اعزازات کی تاریخ کا ایک اور سنہری باب قرار دیا ہے۔
-
عرب ذرائع ابلاغ میں ایرانی سیٹلائٹ خیام کی کامیابی کے چرچے
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸ایرانی ماہرین کے تیار کردہ خیام سیٹلائٹ کی کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچنے اور ایران کی ایرو اسپیس ایجنسی کے زمینی اسٹیشن کو سگنل موصول ہونے کے چرچے عرب ذرائع ابلاغ میں ہو رہے ہیں۔
-
ایران کا ایک اور سیٹلائٹ خیام زمین کے مدار میں پہنچ گیا۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲ایرانی ماہرین کا تیار کردہ خیام سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے اور ایران کی ایرو اسپیس ایجنسی کے زمینی اسٹیشن کو سگنل موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
-
اب کاغذ کی بیٹری سے تیار ہوگی بجلی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲پانی سے چلنے والی حیرت انگیز کاغذی بیٹری تیار کی گئی ہے جسے ایک مرتبہ استعمال کرکے تلف کیا جاسکتا ہے جس سے برقی کچرے کے ارتکاز کو عالمی سطح پر کم کیا جاسکتا ہے۔
-
ایرانی کھلاڑی کی بدولت پورٹو چیمپیئن بن گئی۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹ایران کے فوٹبال اسٹار کی بہترین کارکردگی کے باعث پرتگال کی پورٹو ٹیم پرتگال سوپر کپ جیتنے میں کامیاب ہو گئی۔
-
سائنسدانوں کا انقلابی اقدام، الٹراساؤنڈ اسٹیکر کی شکل میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۶سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے الٹراساؤنڈ کو انتہائی مختصر کرکے اسٹیکر میں ڈھالا ہے جنہیں جسم کے باہر پیوست کرکے کم ازکم 48 گھنٹے تک دل، گردوں اور دیگر اعضا کی منظر کشی کرکے بہتر طبی فیصلہ کیا جاسکتا ہے۔
-
کامن ویلتھ گیمز کا آغاز
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷کامن ویلتھ گیمز دوہزار بائس کا آج سے آغاز ہو رہا ہے جس کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز برطانیہ کے شہر برمنگھم کے ایلیگزینڈر اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔
-
سائنس کے میدان میں پاکستانی سائنسدانوں کی اہم پیشرفت
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶پاکستانی سائنسدانوں نے مقامی طور پر ایک ایسا کم خرچ اور مؤثر جراثیم کش کپڑا بنایا ہے جو زخموں پر پٹی، لیب کوٹ، ماسک اور کئی اقسام کی پیکنگ میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔