مزید
-
آسٹریلوی سائنسدانوں کا کمال، دیوقامت ڈائناسور کے فوسلز دریافت
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۲آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ڈائناسور کے زمانے سے تعلق رکھنے والے ایک ایسے پرندے کے رکازات (فوسلز) دریافت کیے ہیں جس کے دانت نوکیلے تھے اور سر بہت بڑا تھا جبکہ وہ اپنے پروں کو 23 فٹ تک پھیلا سکتا تھا۔
-
اسلام آباد ہائی کورٹ کا ریمارکس: گوگل بھی بند کر دیں
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ اگر ٹک ٹاک بند کرنا ہی واحد راستہ ہے تو پھر تو گوگل بھی بند کریں۔
-
وینڈوز-11 بازار میں آنے سے پہلے ہی ہیکروں کا شکار
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷وینڈوز- 11 اپنی ریلیز سے پہلے ہی وائرسوں اور ہیکروں کا شکار ہو گئی ہے۔
-
ایران میں برین اسٹم ماڈل تیار
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶ایرانی ماہرین نے برین اسٹم کا ماڈل تیار کرلیا ہے۔
-
رازی کوو پارس ویکسن کے دوسرے ٹرائل کا مرحلہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹ایران کے رازی انسٹیٹیوٹ کے نائب سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ رازی کوو پارس کورونا ویکسین کے دوسرے مرحلے کا ٹرائل جلد ہی مکمل ہو جائے گا۔
-
ایران کی ڈرون طاقت سے اسرائیلی حکام کی نیند حرام، تہران کی طاقت کا لوہا مان لیا
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۳اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کی ڈرون طاقت نے اسرائیل کی فضائی طاقت کی ہوا نکال دی ہے۔
-
ایرانی ویکسین کے ڈیلٹا ویرینٹ پر موثر ہونے کی تصدیق
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳ایرانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کویران برکت ، ڈیلٹا ویرینٹ کے خلاف بھی موثر ہے-
-
تہران میں ایران ساخت نمائش کا آغاز
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳تہران میں ایران کی نالج بیسڈ کمپنیوں کی برآمداتی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح ہو گیا۔
-
شوگر میں مبتلا افراد کے لئے ایک خوشخبری
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۲سائنسدانوں نے اب ایک ایسی چپ تیار کر لی ہے جو بدن کو زخمی کئے بغیر خون میں موجود شوگر کی مقدار کا پتہ لگا لیتی ہے۔
-
علم و ٹکنالوجی کا ایک اور شاہکار
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰انسان علم و ٹکنالوجی کی مدد سے اپنی روزمرہ کی ضروریات حل کرنے کا آسان، کم خرچ اور زیادہ کارآمد طریقہ اپنانے کی کوشش کرتا ہے۔ اب اُس نے ایسی کھڑکیاں ڈیزائن کر لی ہیں جنہیں وقت پڑنے پر بالکنی کی شکل بھی دی جا سکتی ہے۔