-
ایران فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک نہ پہنچ سکا (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰ایران کی قومی ٹیم فیفا ورلڈ کپ بیس بائس کے پہلے راؤنڈ کے آخری میچ میں امریکہ کے مقابلے میں میدان میں اتری جہاں اُسے ایک صفر سے ناکامی ہوئی اور وہ دوسرے مرحلے تک نہ پہنچ سکی۔
-
پرچم سے نام ’’اللہ‘‘ ہٹانے پر ایران کا امریکہ کے خلاف سخت احتجاج
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱امریکہ ایران کے خلاف سازشوں اور دشمنی میں اپنی آخری حد کو پہنچ گیا ہے اور اس نے اب ایران مخالف سرگرمیوں کے درمیان کچھ اشتعال انگیز اقدامات شروع کر دئے ہیں۔
-
برفانی تودے کے ساتھ گر پڑا اسکیئر۔ ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹ایک اسکیئر اُس وقت برفانی تودے کی زد میں آگیا جب وہ اسکی کرتے ہوئے ایک اونچی چوٹی سے نیچے کی طرف جانا چاہتا تھا۔ بد قسمتی سے جیسے ہی اسکیئر چوٹی کے کنارے پر پہنچا تو ایک بڑا برفانی تودہ ٹوٹ کر اُسے اپنے ساتھ لیتا ہوا نیچے جا گرا۔ رپورٹ کے مطابق خوش قسمتی سے یہ اسکیئر زندہ بچا لیا گیا اور اُسے چوٹ نہیں آئی۔
-
شمشیربازی کے عالمی کپ میں ایران کو سلور میڈل
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲الجزائر میں ہونے والے عالمی شمشیربازی (فینسنگ) کپ میں ایران نے سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ کا کون بنے گا سلطان؟ بارش نہ ہوئی تو فیصلہ آج ہوگا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹شائقین کرکٹ کی نظریں اس وقت ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی پر لگی ہوئی ہے۔
-
پاکستان کے فوجی اہلکار قطر کے لئے روانہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵پاکستان کے ساڑھے چار ہزار فوجی قطر میں ہونے والے فٹبال کے عالمی کپ کی سیکورٹی کے انتظامات میں حصہ لینے کے لئے دوحہ روانہ ہوچکے ہیں۔
-
ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: کس کا پلڑا بھاری؟ پاکستان، انگلینڈ یا بارش؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳کل ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کل کھیلا جائیگا۔
-
ہندوستان کو شکست، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے مابین
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴ہندوستان کی شکست کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل اب پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلا جائیگا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان کے 168 رنز
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہندوستان نے انگلینڈ کو 169 رنز کا ہدف دے دیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل، ہندوستان و انگلینڈ آمنے سامنے
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آج دوسرا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے جس میں ہندوستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں زور آزمائی کریں گے۔