عالمی سامراج کے خلاف قومی دن، رپورٹ
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i448845-عالمی_سامراج_کے_خلاف_قومی_دن_رپورٹ
تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں امریکہ اور دیگر سامراجی طاقتوں کے خلاف لگے فلک شگاف نعرے ایران کے عوام 4 نومبر کو کیوں مناتے ہیں عالمی سامراج کے خلاف قومی دن؟ تہران سے ہمارے سینیئر رپورٹر سید حسام الدین مہاجر کی خاص رپورٹ
(last modified 2026-02-26T10:03:59+00:00 )
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳ Asia/Tehran