Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱ Asia/Tehran

خطرناک زہریلی فضائی آلودگی کی وجہ سے سپریم کورٹ کی کاروائی ہوئی متأثر. ہر دن بد سے بدتر ہوتے حالات کا کون ہے ذمہ دار؟ کیا مقامی و مرکزی حکومت کی نظر میں عام لوگ موسم کا لطف اٹھا رہے ہیں؟ بچوں اور بزرگوں کی زندگیوں پر منڈراتے خطرے کا کون ہے اصل ذمہ دار؟ دہلی سے ہمارے سینيئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ۔

ٹیگس